Page 1 of 1

خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!

Posted: Mon Aug 27, 2012 2:23 pm
by میاں محمد اشفاق

Re: خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!

Posted: Mon Aug 27, 2012 4:30 pm
by میاں محمد اشفاق
مجھے نہیں پتہ کہ اردو نامی کی انتظامیہ مجھے ایسی ویڈیو کو شئیرنگ کرنے کی اجازت دیتی ہے یا نہیں ،میرا مقصد صرف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہم کو مسلمان بنا کر اور ہم پر اسلامی قوانین کی حد بنا کر کتنا احسان کیا ہے بے شک ہم کتنے ہی گنہگار کیوں نہ ہو ہمارے سامنے چڑیا کا بچہ تڑپ رہا ہو تو ہماری آنکھوں سے‌آنسو نکل جاتے ہیں ۔ اور یہ کافر لوگ کس طرح سے ان جانوروں پر ظلم کرتے ہیں آپ سب بھی دیکھئے اگر اردو نامہ کی انتظامیہ کو اس ویڈیو پر اعتراض ہو تو بلاشبہ وہ اس کو حذف کر سکتی ہے۔
r;o;s;e

Re: خدا کا شکر ہے کہ میں مسلمان ہوں!!

Posted: Tue Aug 28, 2012 3:51 am
by اضواء
;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(