خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہماری نئی رکن محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔اور ان کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ اپنا تعارف نامہ پیش کیجیئے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by بوبی »

خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز جی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ کو فورم میں خوش امدید.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by چاند بابو »

چاند بابو محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ کو اردونامہ پر تشریف لانے پر خوش آمدید کہتا ہے اور امید کرتا ہے کہ اردونامہ کو ان کے ساتھ پر ناز رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ثوبیہ ناز
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Sun Aug 16, 2009 1:49 am

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by ثوبیہ ناز »

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
شکریہ آپ سب کا
انشاءاللہ اپنی سی کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امید پہ پورا اتر سکوں‌

تھانیدار (چاند بابو) جی کیا حال ہے آپ کا؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by رضی الدین قاضی »

ثوبیہ ناز wrote:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
شکریہ آپ سب کا
انشاءاللہ اپنی سی کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امید پہ پورا اتر سکوں‌

تھانیدار (چاند بابو) جی کیا حال ہے آپ کا؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ہم سب اللہ کے فصل اور آپ کی دعاؤں سے خیریت سے ہیں۔
محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ چاند بابو اردو نامہ کے ناظم اعلی ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by شازل »

تھانیدار انہوں نے ٹھیک کہا :P
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by بوبی »

شازل بھائی آپ میرا خیال ہے ثوبیہ بہن اردو لنک کے حوالے سے بہت سے لوگ جانتے ہیں
اور جہاں تک میری بات ہے ان کو روزنامہ فورم کے بارے میں نے بتایا ہے
اور ایک خاص بات میں نے یہ بھی کویت میں ہیں اور ہماری ہمسائی بھی ہیں اور میرے لیے بڑی آپی کی طرح ہیں

میں انگلش اور رومن اردو فورم پر ہوتا تھا انہیوں نے مجھے اردو لنک کے بارے میں بتایا تب سے اردو لکھنا شروع کی ہے زیادہ نہیں یہی کو 3 ماہ پہلے کی بات ہے
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by فرحان دانش »

خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز جی
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by شازل »

بوبی بھائی ہم سب اپکے ممنون ہیں‌کہ اپ ثوبیہ جی کو ہمارے فورم پر لائے
کاش ہمارے دوسرے ممبر بھی اسی طرح کارکردگی دکھائیں
بہت مہربانی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by چاند بابو »

ثوبیہ ناز wrote:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
شکریہ آپ سب کا
انشاءاللہ اپنی سی کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امید پہ پورا اتر سکوں‌

تھانیدار (چاند بابو) جی کیا حال ہے آپ کا؟
ارے بھیا جی یہ تو پرانی شناسا نکلیں۔ دراصل میں نے کچھ عرصہ اردومحفل کے تھانے میں بطور تھانیدار فرائض سرانجام دیئے ہیں اسی لئے انہوں نے مجھے تھانیدار کہا ہے۔
ثوبیہ ناز صاحبہ ایسا ہی ہے نا؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by سخنور »

خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by رضی الدین قاضی »

بوبی wrote:شازل بھائی آپ میرا خیال ہے ثوبیہ بہن اردو لنک کے حوالے سے بہت سے لوگ جانتے ہیں
اور جہاں تک میری بات ہے ان کو روزنامہ فورم کے بارے میں نے بتایا ہے
اور ایک خاص بات میں نے یہ بھی کویت میں ہیں اور ہماری ہمسائی بھی ہیں اور میرے لیے بڑی آپی کی طرح ہیں

میں انگلش اور رومن اردو فورم پر ہوتا تھا انہیوں نے مجھے اردو لنک کے بارے میں بتایا تب سے اردو لکھنا شروع کی ہے زیادہ نہیں یہی کو 3 ماہ پہلے کی بات ہے
بہت بہت شکریہ بوبی بھائی جو آپ نے محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ کو اردو نامہ پر لانے کا کام انجام دیا۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدید محترمہ ثوبیہ ناز صاحبہ

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:
ثوبیہ ناز wrote:اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
شکریہ آپ سب کا
انشاءاللہ اپنی سی کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امید پہ پورا اتر سکوں‌

تھانیدار (چاند بابو) جی کیا حال ہے آپ کا؟
ارے بھیا جی یہ تو پرانی شناسا نکلیں۔ دراصل میں نے کچھ عرصہ اردومحفل کے تھانے میں بطور تھانیدار فرائض سرانجام دیئے ہیں اسی لئے انہوں نے مجھے تھانیدار کہا ہے۔
ثوبیہ ناز صاحبہ ایسا ہی ہے نا؟؟؟؟
اب سمجھا آپ اردو محفل کے ذریعے ایک دوسرے کو پہچانتے ہیں۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”