بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر نا

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Locked
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر نا

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
میں نے بلاگ سپاٹ پر ایک تازہ ترین نیو کی پٹی بنائی ہے نیوز الرٹ کے نام سے marquee tag استعمال کر کے میں چاہتا ہوں کو اس کو سی ایم ایس سے کے ذریعے کنٹرول کیا جائے
کیا بلاگ سپاٹ میں کو ایسی option ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر

Post by چاند بابو »

بلاگ اسپاٹ سی ایم ایس سسٹم نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
کیا ہم اس کو بلاگ سپاٹ میں اس طرح سیٹ کر سکتے ہیں کے اس میں ایک الگ text edeter بن جائے
جس طرح پوسٹ والا editerہو تا ہے ہم اس editer میں text type کریں اور وہ اس پٹی میں لگ جائے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر

Post by چاند بابو »

نہیں بلاگ اسپاٹ میں ایسا ممکن نہیں ہے اور اس کے لئے آپ کو ہمیشہ وہ پوسٹ ایڈیٹ ہی کرنا پڑے گی کیونکہ بلاگ اسپاٹ صرف اپنا ایڈیٹر استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے اور اس میں کسی الگ ایڈیٹر سے پوسٹ کرنا ممکن نہیں ہے او رنا ہی وہ ایڈیٹر کا سورس دیتے ہیں یعنی آپ ایڈیٹر میں اپنی من پسند تبدیلیاں نہیں کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر

Post by zahidartist »

be;a
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
چاند بھائی آپ نے جو کوڈ دیا ہے اس کی direction up تھی میں نے right کی ہے لیکن اس طرح کرنے سے آٹھ دس لائین ایک ساتھ scroll کر راھی ہے میں یہ چاہتا ہو کے ایک لائن میں scroll کریں ایک پوسٹ کے پیچھے دوسری پوسٹ آئے

Image
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگ پر تازہ ترین نیوز کی پٹی کو سی ایم ایس سے کنٹرول کر

Post by چاند بابو »

اس سب کا جواب یہاں دے دیا گیا ہے.

[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 32#p138529[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”