میں ہمارے نئے رکن سخنور جی کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں۔
امید ہے موصوف اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
سخنور جی اپنا تعارف نامہ پیش کیجیئے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
خوش آمدید سخنور جی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید سخنور جی
خوش آمدید محترم سخنور جی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Re: خوش آمدید سخنور جی
بہت شکریہ جناب رضی صاحب اور بوبی صاحب!
میرا نام فرّخ ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے. اردو محفل کا لائبریری رکن ہوں. مزید کچھ پوچھیں گے تو گوش گزار کر دوں گا.
![Smile :)](./images/smilies/emoticon-0100-smile.gif)
میرا نام فرّخ ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے. اردو محفل کا لائبریری رکن ہوں. مزید کچھ پوچھیں گے تو گوش گزار کر دوں گا.
![Smile :)](./images/smilies/emoticon-0100-smile.gif)
Re: خوش آمدید سخنور جی
ماشاءاللہ پیارے فرخ بھائی بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کرسخنور wrote:بہت شکریہ جناب رضی صاحب اور بوبی صاحب!
میرا نام فرّخ ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے. اردو محفل کا لائبریری رکن ہوں. مزید کچھ پوچھیں گے تو گوش گزار کر دوں گا.
اللہ آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید سخنور جی
فرخ صاحب المعروف سخنور صاحب اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ سخنور صاحب اردو محفل پر بھی سخنور کے نام سے جانے جاتے ہیں اور وہاں کے بہت سینئر اور بے حد فعال رکن ہیں۔
دوستوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ سخنور صاحب اردو محفل پر بھی سخنور کے نام سے جانے جاتے ہیں اور وہاں کے بہت سینئر اور بے حد فعال رکن ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوش آمدید سخنور جی
بہت شکریہ بوبی صاحب اور بہت شکریہ چاند بابو! چاند بابو اردو محفل کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں. ![Smile :)](./images/smilies/emoticon-0100-smile.gif)
![Smile :)](./images/smilies/emoticon-0100-smile.gif)
Re: خوش آمدید سخنور جی
اردو محفل کا کوئی رکن ہمارے ہاں آئے ،یہ تو ہمارے لیے باعث فخر ہے
جی آیاں نوں
جی آیاں نوں
Re: خوش آمدید سخنور جی
بہت شکریہ شازل صاحب!
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید سخنور جی
شکریہ فرخ بھائی ۔سخنور wrote:بہت شکریہ جناب رضی صاحب اور بوبی صاحب!
میرا نام فرّخ ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے. اردو محفل کا لائبریری رکن ہوں. مزید کچھ پوچھیں گے تو گوش گزار کر دوں گا.
آپ کے تشریف لانے سے یہاں کی رونق بڑھ گئی ہے۔
انشاء اللہ ہم آپ کو اور آپ ہمیں جان جائیں گے۔
Re: خوش آمدید سخنور جی
شکریہ رضی صاحب.رضی الدین قاضی wrote:شکریہ فرخ بھائی ۔سخنور wrote:بہت شکریہ جناب رضی صاحب اور بوبی صاحب!
میرا نام فرّخ ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے. اردو محفل کا لائبریری رکن ہوں. مزید کچھ پوچھیں گے تو گوش گزار کر دوں گا.
آپ کے تشریف لانے سے یہاں کی رونق بڑھ گئی ہے۔
انشاء اللہ ہم آپ کو اور آپ ہمیں جان جائیں گے۔
یہ حقیقت ہے کہ ہوتا ہے اثر باتوں میں
تم بھی کھُل جاؤ گے دو چار ملاقاتوں میں
![Smile :)](./images/smilies/emoticon-0100-smile.gif)