Page 1 of 1

آئی فون 5

Posted: Wed Aug 22, 2012 9:00 pm
by میاں محمد اشفاق

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 4:27 am
by اضواء
zub;ar v;g :clap:

بہت خوب زبردست ہے آئفون 5


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 10:07 am
by میاں محمد اشفاق
اضوا ء جی آپ یہ لے لیں تو اچھا ہے
میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا |(

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 10:26 am
by افتخار
zub;ar zub;ar

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 12:35 pm
by پپو
جب آپ لوگوں فروخت کرنا ہو خریدنے کے بعد تو مجھ رابطہ کر لینا

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 12:56 pm
by میاں محمد اشفاق
بھائی ہم نےخریدنے سے پہلے فروخت کرنا ہے اگر لینے کا ارادہ ہو تو بتانا

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 2:10 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا |(
ادھار ایک جنگ ہے اسی لیے بند ہے b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 2:38 pm
by میاں محمد اشفاق
بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا |(
ادھار ایک جنگ ہے اسی لیے بند ہے b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t


کوئی بات نہیں بلال بھائی کبھی کبھی جنگ بھی کرنی چایئے!!!!!!!!!!

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 2:48 pm
by رضی الدین قاضی
بھائی مجھے تو یہ فو ن بیحد پسند آیا.

انڈیا میں کیا قیمت ہوگی اس کی؟

اگر کوئی بھائی بہن مجھے تحفہ دینا چاہے تو میں شکریہ کے ساتھ قبول کروں گا.

Re: آئی فون 5

Posted: Thu Aug 23, 2012 2:55 pm
by میاں محمد اشفاق
رضی الدین قاضی wrote:بھائی مجھے تو یہ فو ن بیحد پسند آیا.

انڈیا میں کیا قیمت ہوگی اس کی؟

اگر کوئی بھائی بہن مجھے تحفہ دینا چاہے تو میں شکریہ کے ساتھ قبول کروں گا.


بلال بھائی بہت ہی کھلے دل کے مالک ہیں ۔ہم بھی ان سے ہی امید لگائے بیٹھے ہیں ویسے اگر چاند بابو بھی کچھ ہمت کر لیں تو چلو ہم جیسے بھائیوں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔۔۔ s;mi;i;e