Page 1 of 1

یوٹیوب میں‌کی ویڈیو کا جواب

Posted: Wed Aug 22, 2012 3:01 pm
by عتیق
[center]یوٹیوب میں ایک ویڈیو ریلیز کی کسی نے اور اس میں اہل اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی اور
یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی کہ طالبان امریکی سے امداد لیتے تھے .............. اور آج وہی انہیں کے خلاف ہیں............ جبکہ اس کی مثال سویت یونین کے دور میں ہونے ولی جنگ میں روس کے خلاف لیے جانے والے امداد کا ذکر کیا ہے ................. جبکہ یہ ایک الگ مسئلہ ہے جس میں کافر سے کافر کے خلاف امداد لینے کا کیا حکم ہے............................


تحریک طالبان پاکستان کے مفتی صاحب کی اتفاقیہ مناظر کی کچھ جھلک جس میں انہوں نے اسی مسئلے بیان کای ہے.
پیش خدمت ہے.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=7JxRc02FzqA[/utvid][/center]