Page 1 of 1

والدین اور اولاد

Posted: Tue Aug 21, 2012 1:58 pm
by شاہین اعوان
وقت نے یہ کیسی کروٹ لی - کہ والدین اور اولاد کے درمیان فاصلے بڑھ گئے-والدین اپنی ھر خوشی سکھ چین اور سکون اولاد پہ نچھاور کرتے ھیں-خود بھوکے بھی ھوں تو الاد کا پیٹ بھرنے کی کوشش کرتے ھیں-وہ اولاد جب کسی قابل ھوتی ھے -تو والدین ان کو بوجھ لگنے لگتے ھیں -کیا ایسا صرف غربت کی وجہ سے ھوتا ھے یا پھر کوئ دوسری وجوہات ھوتی ھیں -بہت ھی عجب بات ھے - بیویوںاور والدین کے درمیا ن توازن برقرار نھیں رکھا جاتا بیوی کی بات ھمیشہ سچی اور ماں کی بات جھوتی لگتی ھے -اللہ پاک سب کو سمجھ بوجھ عطا فرمائے امین-

آج پھر ایک ماں اپنے بیٹوں کی جدائ کا صدمہ سہ نہ سکی
پھر درد کا طوفان سینے میں چھپا کے زندہ رہ نہ سکی

خوداری ایسی کہ اپنے ھی بچے سے خود کو پنہاں رکھا -
پیمانہ صبر لبریز ھوا اورزندہ رہنےکا حوصلہ رکھ نہ سکی

Re: والدین اور اولاد

Posted: Tue Aug 21, 2012 2:42 pm
by اضواء
:clap:

جزاكِ الله كل خير

Re: والدین اور اولاد

Posted: Wed Aug 22, 2012 11:25 am
by افتخار
جزاک اللہ

Re: والدین اور اولاد

Posted: Wed Aug 22, 2012 11:25 am
by افتخار
جزاک اللہ

Re: والدین اور اولاد

Posted: Wed Aug 22, 2012 1:21 pm
by بلال احمد
جزاک اللہ

Re: والدین اور اولاد

Posted: Sun Aug 26, 2012 3:30 pm
by اعجازالحسینی
جزاک اللہ

Re: والدین اور اولاد

Posted: Wed Mar 27, 2013 2:58 pm
by نذر حافی
آج پھر ایک ماں اپنے بیٹوں کی جدائ کا صدمہ سہ نہ سکی
پھر درد کا طوفان سینے میں چھپا کے زندہ رہ نہ سکی

خوداری ایسی کہ اپنے ھی بچے سے خود کو پنہاں رکھا -
پیمانہ صبر لبریز ھوا اورزندہ رہنےکا حوصلہ رکھ نہ سکی