Page 1 of 1

پتلی تماشے کی حیرت انگیز مہارت

Posted: Fri Aug 17, 2012 12:20 pm
by چاند بابو
شاید سارے ہی پتلیاں نچانے والے اتنے ہی ماہر ہوں مگر کیونکہ مجھے اس آدمی کی مہارت بہت ہی بہترین لگی اس لئے ضروری سمجھا کہ آپ سے شئیر کر لیا جائے.

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=CAEB9P60Lv0[/utvid][/center]

Re: پتلی تماشے کی حیرت انگیز مہارت

Posted: Fri Aug 17, 2012 12:49 pm
by اضواء
بہت ہی عجیب قسم کی مہارت حاصل ہے اسے


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: پتلی تماشے کی حیرت انگیز مہارت

Posted: Fri Aug 17, 2012 3:00 pm
by میاں محمد اشفاق
واہ واقعی بہت ہی زبردست تجربہ ہے اس بندے کو . zub;ar v;g

Re: پتلی تماشے کی حیرت انگیز مہارت

Posted: Sun Aug 26, 2012 3:58 pm
by اعجازالحسینی
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ