Page 1 of 1

اردو بٹنز

Posted: Sun Aug 16, 2009 11:10 am
by شازل
دوبٹن
نیا موضوع
اور
جواب
کو اردوا دیا گیا ہے
اگر درست ظاہر ہو رہے ہیں تو مذید بٹنز کو بھی اردوایا جاسکتا ہے

Re: اردو بٹنز

Posted: Sun Aug 16, 2009 12:05 pm
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:دوبٹن
نیا موضوع
اور
جواب
کو اردوا دیا گیا ہے
اگر درست ظاہر ہو رہے ہیں تو مذید بٹنز کو بھی اردوایا جاسکتا ہے
شکریہ شازل بھائی۔ یہ دونوں بٹن درست نظر آہے ہیں۔
جہاں جہاں اردو وایا جا سکتا ہے اسے اردو وا لیجیئے۔

Re: اردو بٹنز

Posted: Sun Aug 16, 2009 12:08 pm
by شازل
اوکے میں‌کوشش کرتا ہوں

Re: اردو بٹنز

Posted: Sun Aug 16, 2009 5:03 pm
by بوبی
شکریہ شازل بھائی

Re: اردو بٹنز

Posted: Sun Aug 16, 2009 8:25 pm
by چاند بابو
ارے واہ شازل بھیا بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے۔ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔
پلیز باقی پر بھی کام کیجئے۔

Re: اردو بٹنز

Posted: Sun Aug 16, 2009 9:11 pm
by شازل
نیٹ نے ناک میں‌دم کررکھا ہے :twisted:

Re: اردو بٹنز

Posted: Tue Aug 18, 2009 3:35 pm
by راجہ صاحب
شازل بھائی کیا phpbb2 کے بٹن کام نہیں دیں‌گے کیا :?

Re: اردو بٹنز

Posted: Tue Aug 18, 2009 6:29 pm
by چاند بابو
راجہ صاحب وہ بٹنز تو میں نے لگائے ہوئے ہیں اوپر والے دو بٹنز کےعلاوہ باقی تمام بٹنز وہی ہیں لیکن یہ تھیم کے اصل بٹنز سے ذرا ہٹ گئے ہیں اس لئے شازل بھیا اسی تھیم کے بٹنز کو اردوانا چاہتے ہیں۔

Re: اردو بٹنز

Posted: Tue Aug 18, 2009 7:22 pm
by شازل
جی راجہ بھیا
چاند بابو کی بات درست ہے
بہت شکریہ