Page 1 of 1

بنگلہ دیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام

Posted: Thu Aug 16, 2012 6:31 am
by عتیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم

پہلے ویڈیو میں بھائی اپنی غم کو سناتے ہوئے کہتے ہیں..................
ہمیں آج تک نہیں‌ معلوم کہ ہمارے بھائی ابھی تک جیل میں قید ہیں...بھوک اور مفلسی میں نہ تو کھانے کو ہیں اور نہ پینے کو ...........آج سے پندرہ سال ہوگئے اس ظلم کو ہم پر چلتے ہوئے...........

ایک مسلم بہنا کا پوری امت مسلمہ کے نام پیغام جس میں انہیں نے برما ہو نے والی ظلم کی اور بنگلادیش حکومت کے جانب سے بیوفائی کی مذمت کی ہے اور اپنے بھائوں کو یہ کہا کہ ہم مسلمان کہتے زیادہ تعداد میں ہونے کے وجود یہ ظلم ہوراہے کہ ہم خوش نہیں‌ ہے ہمیں خوشی نہں لگ رہی کیوں ہمارے مسلمانوں کو قتل کیا جارہا ہے ان کے گھر جلایا جارہا ہے اور کے عزت لوٹی جارہی ہے.بنگلادیش ہو ......... محترمہ نے اپنے بھائیوں کو شرم دلانے کی کوشش بھی کی ہے.......ایک دن اللہ کو جواب دینا ہوگا جس دن اللہ کے سامنے حاضر ہونگے ..
[link]https://www.youtube.com/watch?v=ooROUwq ... r_embedded[/link]

Re: بگنلادیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام

Posted: Thu Aug 16, 2012 6:38 am
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...

اللہ سبحانہ ہم سب مسلمانوں کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے

اللہ ہی نیک توفیق دینے والا ہے ..

Re: بگنلادیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام

Posted: Thu Aug 16, 2012 6:58 am
by رضی الدین قاضی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ عتیق بھائی


اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کو نیک اور ایک بنا دے.

Re: بنگلہ دیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام

Posted: Thu Aug 16, 2012 9:55 am
by میاں محمد اشفاق
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...
اللہ ان کی مدد کرئے
آمین

Re: بنگلہ دیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام

Posted: Thu Aug 16, 2012 9:57 am
by افتخار
شیئرنگ کا شکریہ

Re: بنگلہ دیش کی غیور مسلمان بہنا کا پیغام

Posted: Sun Aug 19, 2012 2:34 am
by عتیق
جزاک اللہ