فتاة القرآن

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

فتاة القرآن

Post by فتاة القرآن »

salam o alikum

main fatatalquraan hun

mujy is forum k baray ma koch tafseel bataain plz
yahan kon kon nazimeen hain ?
or ya forum hay kis bhai ka?

or is ka bunyadi maqsad kia hay ??

dosri aik prob bhi batani thi
agr yahan urdu keyboard bhi hota to humay urdu ma likhnay ma kafi asaani hoti

baki ap sab jo munasib samjhain
اردوترجمہ بذریعہ ماجد چاند بابو

میں فتاة القرآن ہوں
مجھے اس فورم کے بارے میں کچھ تفصیل بتائیں پلیز
یہاں کون کون ناظمین ہیں۔
اور یہ فورم ہے کس بھائی کا۔
اور اس کا بنیادی مقصد کیا ہے۔
دوسری ایک پرابلم بھی بتانی تھی
اگر یہاں اردو کی بورڈ ہوتا تو ہمیں بھی اردو میں لکھنے میں کافی آسانی ہوتی
باقی آپ سب جو مناسب سمجھیں۔
[center]مقالاتي

Image[/center]
بنت الاسلام
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:23 am

Re: فتاة القرآن

Post by بنت الاسلام »

السلام علیکم اچھی ویب ہے اللہ برکت دے مجھے بھی یہی انفارمیشن چاہیں ہیں جزاکم اللہ خیر
والسلام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فتاة القرآن

Post by شازل »

آداب
بہت پیارا نام ہے فتاة القرآن
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
اس فورم کے کرتا دھرتا چاند بابو ہیں اور میں‌ ،رضی بھیا اور مجبیب منصور بھیا ان کے ہلیپر کے طور پر کام کرتے ہیں
یہ بنیادی طور پر کمپیوٹر کے موضوع پر فورم ہے لیکن آپ نے دیکھا ہو گا کہ یہاں ہر موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے
اور فورم کے متعلق تو علم ہو گا کہ یہ سوال جواب اور گفتگو کا زریعہ ہوتا ہے ،ایک رکن سوال کرتا ہے اور سبھی ارکان اس کو دیکھتے ہیں اور اگرکسی رکن یا ارکان کو اس سوال کا جواب معلوم ہوتا ہے تو وہ جواب دے دیتا ہے
اور سبھی اس کے جواب کو دیکھتےہیں
امید ہے آپکی تشفی ہو گئی ہوگی،
کوشش کریں گے کہ کی بورڈ بھی ڈال دیں
آپ بھی ٹرائی کریں اردو لکھنے کی،
شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فتاة القرآن

Post by شازل »

آپ دونوں بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنا اپنا تعارف کرادیں
اور فورم پر حاضری کو یقینی بنائیں
اپنے خیالات دوسروں تک پہنچائیں اور دوسروں کے خیالات جانیں
اوربہن بنت الاسلام نےلکھاہے
السلام علیکم اچھی ویب ہے اللہ برکت دے مجھے بھی یہی انفارمیشن چاہیں ہیں جزاکم اللہ خیر
اوپر دوسری بہن کو جواب دیا ہے اس سے آپ بھی استفادہ فرما سکتی ہیں
بہت شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فتاة القرآن

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید محترم فتاة القرآن صاحب ۔
اپ کو شازل بھائی نے جواب دیدیا ہے۔
کیا ہی اچھا ہو کہ آپ اردو رسم الخط میں لکھنے کی کوشیش کریں۔
ایک اور بات بتاتا چلوں کہ یہ فورم اردو کے فروغ کے لیئے شروع کیا گیا ہے۔
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: فتاة القرآن

Post by بوبی »

اس فورم کے کرتا دھرتا چاند بابو ہیں اور میں‌ ،رضی بھیا اور مجبیب منصور بھیا ان کے ہلیپر کے طور پر کام کرتے ہیں
بہت شکریہ شازل بھائی کرتا دھرتا کے بارے میں بتانے کا لیکن آپ کا نام نہیں آیا درمیان میں
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: فتاة القرآن

Post by فتاة القرآن »

Shukrya ap k jawab denay ka
jazakALLAH khair
[center]مقالاتي

Image[/center]
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فتاة القرآن

Post by مخلص »

ماشاءاللہ بہت اچھی ویب ھے اللہ انتظامیہ اور اراکین کے علم وعمل میں برکت دے آمین
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فتاة القرآن

Post by رضی الدین قاضی »

مخلص wrote:ماشاءاللہ بہت اچھی ویب ھے اللہ انتظامیہ اور اراکین کے علم وعمل میں برکت دے آمین
  آمین ثمہ آمین !  

اظہار پسندگی کے لیئے بہت بہت شکریہ مخلص بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فتاة القرآن

Post by شازل »

لیکن یہ فتاة القرآن ہیں‌کہاں
دودن سے غیر حاضری ہے
اللہ خیر کرے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فتاة القرآن

Post by چاند بابو »

نہیں وہ آج حاضر ہوئیں تھیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”