میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by چاند بابو »

واہ شیرو خوش رہو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:واہ شیرو خوش رہو.
اللہ ان کا ذہن مزید وسیع کرے
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by پپو »

بورے والا زندہ باد
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by اضواء »

بہت ہی اچھی خبر ہے ...مبارک ہوئے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by بلال احمد »

ڈھیروں مبارکباد ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by شازل »

ہم تو بورے والا میں دو ہی شخصیات کو جانتے ہیں ایک وقار یونس اور ایک چاند بابو.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا

ارے شازل بھیا کہاں وقار یونس اور کہاں‌ میں مجھے اس کے ساتھ کیوں ملاتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by افتخار »

بھیا جی چاند بابو کے علاوہ ڈاکڑ پپو بھیا بہت ہی معروف شخصیت ہیں اور ان کے بعد میں بھی بورے والا کا ہی رہنے والا ہوں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میڑک کے سالانہ امتحان میں بورے والا کا اعزاز

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:بھیا جی چاند بابو کے علاوہ ڈاکڑ پپو بھیا بہت ہی معروف شخصیت ہیں اور ان کے بعد میں بھی بورے والا کا ہی رہنے والا ہوں
جی جی آپ تو اپنی چائے کے حوالہ سے بہت ہی مشہور معروف ہوچکے ہیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”