Page 1 of 1

زندگی میں ایک اور موقع اللہ رب العزت کی طرف سے ایک اور احسان

Posted: Fri Jul 20, 2012 1:34 pm
by شاہین اعوان
یہ آنے والا رمضان ھمارے لیے ایک اور موقع ھے کہ ھم اس بابرکت مہینے میں اپنا محاسبہ کریں -اور اپنے اعمال کو سنواریں-
کیونکہ فرمان باریٰ تعالیٰ ھے کہ روزہ میرے لیے ھے اور میں ھی اس کی جزا دوں گا - اللہ کی درگاہ میں درخواست ھے کہ وہ ھمیں ایسا روزہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے جس کی ھم اس سے جزا پا سکیں
امین یا رب العالمین

Re: زندگی میں ایک اور موقع اللہ رب العزت کی طرف سے ایک اور ا

Posted: Fri Jul 20, 2012 7:31 pm
by چاند بابو
آمین ثم آمین.

Re: زندگی میں ایک اور موقع اللہ رب العزت کی طرف سے ایک اور ا

Posted: Sat Jul 21, 2012 5:52 am
by بلال احمد
آمین یارب العالمین

Re: زندگی میں ایک اور موقع اللہ رب العزت کی طرف سے ایک اور ا

Posted: Sat Jul 21, 2012 8:11 am
by اضواء
اللھم آمین...

Re: زندگی میں ایک اور موقع اللہ رب العزت کی طرف سے ایک اور ا

Posted: Sat Jul 21, 2012 9:31 am
by اعجازالحسینی
آمین ثم آمین