Page 1 of 1

صدر مشرف ؟

Posted: Wed Feb 27, 2008 8:43 pm
by بہادر علی
آپ کا کیا خیال ہے؟ صدر مشرف کا مستقبل کیا ہو گا۔

Posted: Tue Mar 11, 2008 8:33 am
by رضی الدین قاضی
اللہ بہتر جانتا ہے ۔

Posted: Tue Mar 11, 2008 6:38 pm
by چاند بابو
لیکن میرے خیال میں تو اب صدر مشرف کو جانا ہی ہو گا۔ کیونکہ نئی بننے والی حکومت کے دونوں بڑی پارٹیوں کے سربراہان نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں اس امر کا اظہار کیا ہے کہ 30 دن کے اندر اندر ججز کو بحال کیا جائے گا اور اگر ججز بحال ہوئے تو ان کے لئے گئے فیصلے بھی بحال ہوں گے اور ججز پہلے ہی مشرف صاحب کو غیر آئینی صدر قرار دے چکے ہیں۔

Posted: Wed Mar 12, 2008 7:50 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی آپ نے صحیح اندازہ لگا یا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی بات درست ثابت ہو۔

Posted: Wed Mar 12, 2008 8:22 pm
by عقیل ملک
کسی حد تک اتفاق کیا جا سکتا ہے

Posted: Wed Mar 12, 2008 8:32 pm
by چاند بابو
انشااللہ ایسا ہی ہو گا۔ لیکن بھائی ذرا بچ کے اگر یہ بات انکل مشرف کے کان میں پڑ گئی تو میں تو گیا۔پھر ڈھونڈتے پھرو گے کہ چاند بابو کہاں گیا اور پتہ تک نہیں چلے گا۔

Posted: Thu Mar 13, 2008 8:42 am
by رضی الدین قاضی
اللہ جو کرتا ہے بہتر ہی کرتا ہے۔ اور جو آیئندہ ہو گا بہتر ہی ہوگا۔ آپ صرف دعا کیجیئے۔ دعائیں رائیگاں نہیں جا تی۔

Posted: Wed Apr 15, 2009 12:44 pm
by سسی
آہو جی ۔۔۔دعایئں کبھی خالی نہیں جاتیئں رضی صاحب کی بھی دعا پوری ہوئی اور جو ہوا اچھے کے لیے ہی ہوا غداری ہمارا صدر بن گیا یہ اور بات ہے کہ وہ اچھا صرٍف‌غداری کے لیے ہوا عوام کے نہیں

Posted: Wed Apr 15, 2009 10:32 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہاہاہا :P :lol:
لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور لوگوں کا بھی فائدہ مند کاروبار شروع ہوگیا ہے جیسے کہ اپنے ملک صاحب اور کراچی والے بھائی لوگ۔

Re: صدر مشرف ؟

Posted: Sat Aug 22, 2009 12:32 am
by عبدالقدوس
اب تو جا چکے ہیں اس کو بند کردیں

Re: صدر مشرف ؟

Posted: Sat Aug 22, 2009 10:04 am
by شازل
توجہ دلاو نوٹس کا شکریہ
یہ نہ ہو کہ پھر لوٹ آئیں :P