گوگل سرچ

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

گوگل سرچ

Post by شاہین اعوان »

اسلام و علیکم

بہت خوب تحریر نظر سے گزری -واقعی ایسی ریسرچ ھمارا قومی تشخص ظاہر کرنے میں سود مند ثابت ھو تی ھے -ھم صرف تصویر کے ایک رخ پر نظررکھنے کے عادی ھونے کی غلطی میں مبتلا ھونے کی غلطی بلواسطہ یا بلا واسط کر رھے ھیں -ھمیں اپنی قوم کی بہت سی خوبیوں کو نظرانداز کرنے کی غلظی سے گریز کرنا ھوگا-ھمارا قومی تشخص صرف اسلام سے شروع ھوتا ھے-
اور اسلام ھی ھمارے نظریات کی اساس ھے -اگر ھم اپنی قوم کی خامیوں پہ نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ اس کے مثبت پہلیوں کی نشاندی کریں گئے تو ھم اپنے بہت سے مسائل پر قابو پا سکتے ھیں -میڈیا کے کردار پر صرف اتنا عرض کرنا ھے کہ مانا ھم میں بحثیت قوم خامیاں موجود ھیں -لیکن یہ انصاف نہیں ک چند لوگوں کی غلظی کو سب پر لاگو کر دیا جاےً-بہر حال ایسی تحریریں بھی جو تصویر کا دوسرا رُخ پیش کریں اھم کردار ادا کر سکتی ھیں - اور تمام اچھا لکھنے والوں کو اپنی اس زمےداری کونبھانا ھو گا اُمید ھے آنیدہ بھی آپ ایسے موضوعات کو زیر قلم لاتے رھیں گئے -تاکہ عام لوگوں کو بھی حا لات سے
اگاھی ھو اور ھمارا قومی فریضہ بھی پورا ھو -اللہ پاک آپ کو ھمت اور صحت کاملہ کے ساتھ یہ نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرماےء امین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل سرچ

Post by بلال احمد »

محترمہ اس تحریر کا کیپشن کیساتھ کوئی جوڑ نہیں بن رہا،

کیا آپ کچھ بتا سکتی ہیں؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سرچ

Post by چاند بابو »

محترمہ شاید آپ وہ تحریر شئیر کرنا بھول گئی ہیں جو موضوعِ سخن ہے.
اور اگر میں غلطی پر نہیں تو شاید آپ کی اوپر موجود تحریر اس گوگل سرچ کے بارے میں ہے جو آجکل انٹرنیٹ پر کافی مشہور ہے جس میں پاکستانی قوم کی حالیہ جاری سرچ ٹرمز کے بارے میں ریسرچ کی گئی ہے.
تحریر مندرجہ ذیل ہے.

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”