ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

ہم اردو نامہ پر ڦلپو ٽو فقير صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں
اور ساتھ ہی جشن آزادی کی مبارک باد بھی دیتےہیں
امید ہے کہ ہمارے ساتھی فورم پر نت نئی رنگینیاں پھیلانے میں‌اپنا کردار ادا کریں گے
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by عاطف »

اردو نامہ پر خوش آمدید
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
آپ کا نام بہت مشکل ہے۔ ویسے یہ ہے کیا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

شازل wrote:ہم اردو نامہ پر ڦلپو ٽو فقير صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں
اور ساتھ ہی جشن آزادی کی مبارک باد بھی دیتےہیں
امید ہے کہ ہمارے ساتھی فورم پر نت نئی رنگینیاں پھیلانے میں‌اپنا کردار ادا کریں گے
شکریا شازل بھائی اپ کا اور جشن آزادی کی مبارک باد اپ کو بھی ھو ۔
شکریا
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

عاطف wrote:اردو نامہ پر خوش آمدید

اپ کا بھی شکریا عاطف بھائی ۔
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

چاند بابو wrote:اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
آپ کا نام بہت مشکل ہے۔ ویسے یہ ہے کیا؟؟؟

شکریا چاند بابو
چاند بابو یے میری کاسٹ ھے نام نھین مین شکارپور سنڌھ کا رھنے والا ھون اور ڦلپوٽو بھت بڑی کاسٹ ھے
شکریا چاند بابو
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

اچھا تو یہ بات ہے چلئے پھر ٹھیک ہے۔ اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید۔
اردونامہ پر اپنی چاہت کے پھول بکھیریئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

شکریا بھائی جان
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by مجیب منصور »

ارے بابا میں‌بھی آپ کے خیرپور کا ہوں
کہیں آپ پھلپوٹو فقیر تونہیں؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

لگتا تو ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن جناب ڦلپو ٽو فقير صاحب کا اس خوبصورت فورم میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
جناب ڦلپو ٽو فقير صاحب آپ اپنا تعارف نامہ پیش کر دیں تو بات چیت میں آسانی ہو گی۔
Last edited by رضی الدین قاضی on Sat Aug 15, 2009 11:47 am, edited 1 time in total.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی جناب ڦلپو ٽو فقير صاحب کو اس فورم میں خوش امدید.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

مجیب منصور wrote:ارے بابا میں‌بھی آپ کے خیرپور کا ہوں
کہیں آپ پھلپوٹو فقیر تونہیں؟

جی مجیب بھائی اپ نے درست پھچانا

شکریا مجیب بھائی اپ کا
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
ڦلپوٽو فقير
کارکن
کارکن
Posts: 45
Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ڦلپو ٽو فقير کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by ڦلپوٽو فقير »

رضی الدین قاضی wrote:میں ہمارے نئے رکن جناب ڦلپو ٽو فقير صاحب کا اس خوبصورت فورم میں تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
جناب ڦلپو ٽو فقير صاحب آپ اپنا تعارف نامہ پیش کر دیں تو بات چیت میں آسانی ہو گی۔

اپ کا بھی شکریا رضی الدین قاضی بھائی
[center]ڦلپوٽو فقير کی ہر تہریڈ پر نظر[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”