Page 1 of 2

اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Thu Aug 13, 2009 2:36 pm
by شازل
لیجئے ایک نئی تھیم انویژن اردو نامہ پر اپلائی کردی گئی ہے
یہ ہمارے ایڈمن چاند بابو کی پسندیدہ تھیم ہے :P
اور کل تو انہوں نے میرے خوب لتے لیے
ان کی فرمائش پر یہ تھیم لگائی جارہی ہے اور فوری جواب والا آپشن بھی لگا دیا گیا ہے
اگرچہ اس تھیم پر بہت سی خامیاں بھی دکھائی دیں گی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان پرقابو پایا جاتا رہے گا.
میرا ڈی ایس ایل اس وقت بالکل خراب ہے اور میں ڈائل اپ سے کنکٹیڈ ہوں
اس لیے جو کچھ ہے اسی پر گزارہ کریں

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Thu Aug 13, 2009 2:52 pm
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:لیجئے ایک نئی تھیم انویژن اردو نامہ پر اپلائی کردی گئی ہے
یہ ہمارے ایڈمن چاند بابو کی پسندیدہ تھیم ہے :P
اور کل تو انہوں نے میرے خوب لتے لیے
ان کی فرمائش پر یہ تھیم لگائی جارہی ہے اور فوری جواب والا آپشن بھی لگا دیا گیا ہے
اگرچہ اس تھیم پر بہت سی خامیاں بھی دکھائی دیں گی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ان پرقابو پایا جاتا رہے گا.
میرا ڈی ایس ایل اس وقت بالکل خراب ہے اور میں ڈائل اپ سے کنکٹیڈ ہوں
اس لیے جو کچھ ہے اسی پر گزارہ کریں
چاند بھائی کی پسند کی داد دینی پڑے گی۔
تھیم تو کافی جاذب نظر ہے۔
پہلے والی تھیم کی تمام خوبیاں اس میں شامل ہو جائے تو بہتر ہوگا۔

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Thu Aug 13, 2009 10:01 pm
by چاند بابو
شازل بھیا زندہ باد

بہت بہت شکریہ کہ آپ نے میری فرمائش کو اس قابل جانا اور اپنی بہت مصروفیات میں سے میرے لئے وقت نکالا اور میرے پسندیدہ تھیم پر کام کر کے اسے اس قابل بنایا کہ آج یہ اردونامہ کی زینت بن گیا۔

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 8:18 am
by شازل
پسند کرنے کا شکریہ لیکن اسمیں ابھی بہت سی تبدیلیاں کرنی ہیں

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 9:30 am
by علی خان
سلام.

فورم کا کلر کمبنیشن بہت ہی اعلی ہے.

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 11:49 am
by مجیب منصور
ماشاء اللہ مبارک ہو شازل بھائی
اس نئی تھی، نے تو اردونامہ کو چارنہیں آٹھ چاند لگادیے

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 12:40 pm
by شازل
دونوں حضرات کا شکریہ

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 3:20 pm
by راجہ صاحب
اردو نامہ اب خوبصورت لگ رہا ہے

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 4:37 pm
by شازل
راجہ بھیا
آپ کی تعریف ہمارے لیے باعث فخر ہے

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 9:36 pm
by فہیم
اچھی تھیم ہے . شازل بھائی آپ اردو ترجمہ کر سکتے ہیں تھیم کا ؟

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Fri Aug 14, 2009 9:37 pm
by شازل
نہیں‌مکی بھائی کی کرم نوازی ہے
شکریہ

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:18 pm
by چاند بابو
شازل بھیا میں نے انویژن کے بٹن اردو میں کر کے اپلوڈ کیئے تھے لیکن یہ ظاہر تو وہی پرانے والے ہو رہے ہیں کیا اسے دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑے گا کیونکہ میں نے Cache بھی ری سیٹ کر کے دیکھ لی ہیں۔
بہرحال جو بھی کرنا پڑے کریں اور اس کے اردو بٹن ظاہر کریں۔

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:21 pm
by شازل
اوکے آپ لوگ آوٹ ہو جائیں تو میں‌آپکے اکاونٹ سے لاگ ان ہو کر ٹرائی کرتا ہوں

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:28 pm
by شازل
میں‌نے ٹرائی کی ہے لیکن...

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:35 pm
by شازل
آپ نے کہاں‌یہ امیجز اپ لوڈ‌کیے ہیں میں‌نے متعلقہ فولڈرز میں دیکھا ہے وہ تو ویسے کے ویسے ہیں ہیں

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:49 pm
by چاند بابو
ارے نہیں یار میں نے سٹائل انویژن کے Imageset میں اردو والے بٹنز میں بٹنز شامل کر دیئے ہیں۔

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:50 pm
by چاند بابو
ارے بٹن آ گئے پہلے میں نے پتہ نہیں کہاں اپلوڈ کر دیئے ہیں وہ بھی میں دیکھتا ہوں۔ یہ تو آ گئے ہیں میرے خیال میں وہ بٹن میں کسی اور جگہ اپلوڈ کر بیٹھا ہوں۔ دیکھتا ہوں۔

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:53 pm
by شازل
بہرحال آپ نے جس وقت کہا میں نے اسی وقت ایف ٹی پی پروگرام سے امیج سیٹ والے فولڈر کو اپنی ہارڈ ڈسک پر اتار لیا لیکن اردو والے بٹن کہیں‌نہیں‌دکھائی دیے
آپ ایک بار پھر چیک کریں

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:57 pm
by شازل
ارے یہ کیا کیا
اس طرح تو تمام مزا ختم ہو گیا
اس کے اپنے امیجز ہی اردو والے کرنے تھے تب مزا آتا
اس تھیم کی خوبصورتی اس کے بٹن ہی تھے

Re: اردو نامہ پر نئی تھیم انویژن

Posted: Sat Aug 15, 2009 6:00 pm
by چاند بابو
اچھا یہ بات ہے تو کیا میں واپس انگریزی والے بٹن اپلوڈ کر دوں۔