Page 1 of 1

موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Jun 27, 2012 10:09 am
by میاں محمد اشفاق
السلام علیکم
دوستو میں آج آپ کے لئے ایک پاکستانی ویب سایٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جس میں آپ جیز کے نیٹ ورک سمیت دوسرے نیٹ ورک کے موبائل نمبر ز کی لوکیشن معلوم کر سکیں گے اس ویب کو بنانے والوں کا ایک اور بھی اعلان ہے کہ جلد ہی آپ لوکیشن کے علاوہ نام اور پتہ بھی جان سکیں گے
لنک یہ ہے
[link]http://www.charagh.com/mobile-directory ... d+Location+++[/link]

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Jun 27, 2012 10:17 am
by بلال احمد
لنک کے اشتراک کیلئے شکریہ، ;fl;ow;er;

اس میں یوفون کے نمبرز کی تفصیلات نہیں‌آرہیں، اور دوسرا تمام کوڈز بھی دستیاب نہ ہیں :fubar: :fubar:

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Jun 27, 2012 10:30 am
by میاں محمد اشفاق
میں نے یو کے بھی چیک کئے ہیں اور وارد کے بھی
آپ چیک کر سکتے ہیں

یہ سب میرے نمبر ہیں جی

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Jun 27, 2012 2:02 pm
by ذیشان نصر
پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میں‌غلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Thu Jun 28, 2012 2:32 pm
by میاں محمد اشفاق
ذیشان نصر wrote:پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میں‌غلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
محترم بھائی

اگر عربی رسم الخط میں لکھیں گے تو واقعی السلام علیکم ہو گا اگر آپ ان کے انفرادی الفاظ پر غور کریں تو یہ اس طرح بنتے ہیں
ا ل س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہو گئی عربی
ا س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہے اردو
کیوں کہ اردو کافی ذبانوں کا ملغوبہ ہے اور جب بھی ہم لوگ کسی سے دعا سلام کرتے ہیں تو اسلام علیکم ہی بولتے ہیں بقول آپ کے السلام نہیں یعنی ل نہیں بولتے
میری سمجھ تو یہاں تک ہے
بہر حال اب مجھے اس کی تحقیق بھی کرنی ہو گی

شکریہ

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Mar 27, 2013 3:19 pm
by فورٹعباس
بھا ئی یھ سب معلومات غلط دیتا ہے

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Mar 27, 2013 3:29 pm
by علی عامر
ساری نہیں .. چند نمبرز کی معلومات غلط دیتا ہے ...

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Aug 14, 2013 12:20 pm
by عطاءالرحمن
:bismillah:;
a.a
بھائی میں نے تو جتنے نمبر چیک کیئے سب غلط بتائے اس نے.
شائد اسنے صیح ظرح کام کرنا شروع نھیں کیا

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Aug 14, 2013 12:36 pm
by رضی الدین قاضی
میاں محمد اشفاق wrote:
ذیشان نصر wrote:پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میں‌غلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
محترم بھائی

اگر عربی رسم الخط میں لکھیں گے تو واقعی السلام علیکم ہو گا اگر آپ ان کے انفرادی الفاظ پر غور کریں تو یہ اس طرح بنتے ہیں
ا ل س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہو گئی عربی
ا س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہے اردو
کیوں کہ اردو کافی ذبانوں کا ملغوبہ ہے اور جب بھی ہم لوگ کسی سے دعا سلام کرتے ہیں تو اسلام علیکم ہی بولتے ہیں بقول آپ کے السلام نہیں یعنی ل نہیں بولتے
میری سمجھ تو یہاں تک ہے
بہر حال اب مجھے اس کی تحقیق بھی کرنی ہو گی

شکریہ
اشفاق بھائی
ذبانوں نہیں
زبانوں ہونا چاہیئے :P

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Aug 14, 2013 1:38 pm
by میاں محمد اشفاق
ہاہاہا تصیح کرنے کا شکریہ:
ایسے ہی ایک دن اردو نامہ گروپ میں بھی یہ ہی غلطی پکڑی تھی میری کسی نے :tmi:

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Wed Aug 14, 2013 1:58 pm
by چاند بابو
zub;ar v;g

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Sat Aug 17, 2013 6:46 pm
by لدھیانوی
v;g

Posted: Tue Jul 17, 2018 10:09 am
by m-amjad.bela
03415218887

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Thu Nov 08, 2018 5:15 pm
by Akbarbarvi
میاں محمد اشفاق wrote:
ذیشان نصر wrote:پیارے بھائی محمد اشفاق صاحب اسلام علیکم نہیں السلام علیکم ہوتا ہے ... شاید آپ جلدی میں‌غلط ٹائپ کر کے باقی اچھی ویب سائٹ شیئر کی آپ نے ...!
محترم بھائی

اگر عربی رسم الخط میں لکھیں گے تو واقعی السلام علیکم ہو گا اگر آپ ان کے انفرادی الفاظ پر غور کریں تو یہ اس طرح بنتے ہیں
ا ل س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہو گئی عربی
ا س ل ا م ع ل ی ک م یہ ہے اردو
کیوں کہ اردو کافی ذبانوں کا ملغوبہ ہے اور جب بھی ہم لوگ کسی سے دعا سلام کرتے ہیں تو اسلام علیکم ہی بولتے ہیں بقول آپ کے السلام نہیں یعنی ل نہیں بولتے
میری سمجھ تو یہاں تک ہے
بہر حال اب مجھے اس کی تحقیق بھی کرنی ہو گی

شکریہ
السلام علیکم
محترم بھائی، ہم سلام اردو میں نہیں عربی میں کرتے ہیں، کیونکہ سلام عربی کا ہی لفظ ہے، اردو میں تو پھر یہ کہیں گے آپ پر سلامتی ہو، اس کے علاوہ بعض مخصوص الفاظ جس زبان کے ہوتے ہیں اسی زبان میں ہی لکھے جاتے ہیں، جیسے اللہ، اگر ہم اردو، فارسی، انگریزی میں لکھیں تو بھی اللہ ہی لکھیں گے، انگریزی میں گاڈ تو اس کا ایک ترجمہ ہے اصل لفظ تو نہیں۔ اسی طرح محمدصلی اللہ علیہ وسلم بھی ہر زبان میں یہی لفظ ہی لکھا جاتا ہے، اسی طرح عبد الرحمٰن کو ہم اردو میں بھی اسی طرح لکھتے ہیں نہ کہ عبدرحمان،

Re: موبائل نمبر کی لوکیشن

Posted: Thu Nov 08, 2018 8:02 pm
by چاند بابو
محترم اکبر صاحب آپ نے بالکل درست فرمایا۔