Page 1 of 1

wordpress.com میں new themکیسے لگاتے ہیں

Posted: Wed Jun 27, 2012 8:46 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a میں نے wordpress.comپے ایک ویب سائٹ بنائی ہے اور میرے پاس کمپیوٹر میں ایک themہے جو میں اس میں لگانا چاہتا ہوں کوئی بھائی یہ بتا دے کس طرح اس کو میں لگا سکتا ہوں