Page 1 of 1

میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Tue Jun 26, 2012 10:49 pm
by ذیشان نصر
[center]السلام علیکم !
کسی زمانے میں یہ چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیر بنائے تھے ۔۔۔ سوچا آپ کے ساتھ شیئر کردوں ۔۔ ۔ شاید کسی کے کام آ جائیں ۔۔۔!
آپ کے تبصروں کا انتظار رہے گا۔۔۔!

Percentage & Grade Calculator by M.Zeeshan Nasar
[center]سکرین شاٹ[/center]

Image

ڈاؤن لوڈ ربط

Age Calculator by M.Zeeshan Nasar

[center]سکرین شاٹ [/center]
Image

ڈاؤن لوڈ ربط

Correlation Finder by M.Zeeshan Nasar
[center]سکرین شاٹ[/center]
Image

ڈاؤن لوڈ ربط

Intrest Calculator
[center]سکرین شاٹ [/center]
Image

ڈاؤن لوڈ ربط[/center]

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Wed Jun 27, 2012 8:08 am
by میاں محمد اشفاق
زبر دست
واہ بھائی آپ تو بہت کام کے بندے ہیں ! امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا
شئیر کرنے کا شکریہ

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Wed Jun 27, 2012 5:50 pm
by ذیشان نصر
شکریہ اشفاق صاحب...!

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Mon Jul 02, 2012 4:00 pm
by محمد شعیب
v;g
zub;ar
یہ سوفٹ وئر وی بی 6 پر بنائے ہیں ؟
اور کیا اب بھی کام کر رہے ہیں یا بس اسی پر رک گئے ؟

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Sun Jul 08, 2012 3:28 am
by اضواء
v;g zub;ar :clap:

آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Sun Dec 23, 2012 12:14 am
by ذیشان نصر
محمد شعیب wrote:v;g
zub;ar
یہ سوفٹ وئر وی بی 6 پر بنائے ہیں ؟
اور کیا اب بھی کام کر رہے ہیں یا بس اسی پر رک گئے ؟
جی وی بی 6 پر ہی بنائے تھے
آج کل وی بی پر کام کرنا چھوڑ دیا ہے ...!

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Sun Dec 28, 2014 4:43 pm
by محمد شعیب
ذیشان نصر بھائی
کہاں چلے گئے ؟ میں نے ابھی پہلا ڈاؤن لوڈ کیا ہے. چیک کر کے بتلاتا ہوں.

Re: میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلٹی سوفٹ وئیرز

Posted: Sun Dec 28, 2014 7:16 pm
by چاند بابو
وہ تو پچھلے دو سال سے اردونامہ کی طرف آئے ہی نہیں.