اردوحروف کی پہچان

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

اردوحروف کی پہچان

Post by شاہین اعوان »

اسلام و علیکم
اردو نامہ فورم 1 بہترین فورم ھے اس سے میرے علم مین بہت ازافہ ھوا
اپ کے اس فورم پر جو مین لکھتی ھون تو اس کی وجہ سے مجھے متلوبہ ھروف س نبننننننن اردو لکھنے کے لیے اردو کی بورد کی زرورت ھیے
لیکن میرا یہ مسلہ ھل نھین ھو رھا مہربانی کر کے مدد فرمائیے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ھروف

Post by بلال احمد »

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.
نیچے میں نے حروف اور ان کو پریس کرنے کے بعد کے حروف سے آگاہی دی ہے. پہلے آپ ان کو غور سے ذہن نشین کرلیں.
A کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ا"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "آ" آئے گا.
Bکو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ب" آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو پھر بھی "ب" ہی آئے گا.
C کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "چ"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ث" آئے گا.
D کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "د"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ڈ" آئے گا.
E کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ع"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ّ" آئے گا.
F کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ف"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ٍ" آئے گا.
G کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "گ"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "غ" آئے گا.
H کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ح"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ح" آئے گا.
I کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ی"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ٰ" آئے گا.
J کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ج"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ض" آئے گا.
K کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ک"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "خ" آئے گا.
L کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ل"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ٌ" آئے گا.
M کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "م"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ً" آئے گا.
N کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ن"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ں" آئے گا.
O کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ہ"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ۃ" آئے گا.
P کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "پ"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ُ" آئے گا.
Q کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ق"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ب" آئے گا.
R کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ر"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ڑ" آئے گا.
S کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "س"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ص" آئے گا.
T کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ت"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ٹ" آئے گا.
U کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ئ"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ء" آئے گا.
V کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ط"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ظ" آئے گا.
W کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "و"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ؤ" آئے گا.
X کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ش"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "ژ" آئے گا.
Y کو اگر بغیر شفٹ کے پریس کیا جائے تو "ے"آتا ہے، اور اگر شفٹ کیساتھ پریس کریں تو "
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو ھروف

Post by چاند بابو »

بہت خوب بلال بھیا مدد کرنے کا بہت بہت شکریہ امید ہے کہ اب ان کا مسئلہ حل ہو چکا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ھروف

Post by بلال احمد »

پسندیدگی کیلئے شکریہ چاند بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ھروف

Post by بلال احمد »

اگر انہی الفاظ کی روشنی میں دیکھا جائے تو لفظ"اللہ" لکھنے کیلئے alloدبانا ہوگا.
اور "ضروری لکھنے کیلئے Jrwri
ایسے ہی "اضافہ" لکھنے کیلئے aJafo
اور "نہیں" کیلئے noiN. امید ہے آپ کو بہتر رہنمائی کرپایا ہوں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو حروف

Post by میاں محمد اشفاق »

ڈاکٹر شاہین صاحبہ امید ہےآپکو ان سے بھی رہنمائی ملے گی ان میں مکمل الفاظ موجود ہیں کہ بڑے اے سے کیا لکھا جائے گا اور چھوٹے اے سے کیا
امید ہے آپ بہت جلد اچھی اردو لکھنا سیکھ جائیں گی۔
اگر اردو نامہ کے علاوہ کسی اور پروگرام میں اردو لکھنا ہو تو یہ سافٹ ویر ڈانلوڈ کر کے انسٹال کر لیں اسکے بعد کمپئوٹر کو ریسٹارٹ کر لیں [link]http://dl.dropboxusercontent.com/u/2580 ... taller.exe[/link]
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

جی جناب آپ کا بہت شکریہ

Post by شاہین اعوان »

اسلام و علیکم '
آپ کا میں جتنا شکریہ ادا کروں کم ھے -آپ نے بہترین طریقے سے سارا عمل کر کے رہنمائی کی.
اب انشاءاللہ مجھے کافی حد تک راہنمائ مل گئ ھے - اب اگر کوئ غلطی ھو گی تو یہ میری کوتاہی
ھو گی آپ نے کوئ کسر نہیں چھوڑی سمجھانے میں، پھربھی میں یہ توقع رکھوں گی کہ جب کبھی مجھے ضرورت محسوس ہوئی آپ مجھے راہنمائ فرمائیں گے-اللہ رب العزت کی بارگاہ سے دعا ھے کہ آپکو زندگی کے ہرمیدان میں بہت زیادہ کامیابیوں سے ھمکنار فرمائے آمین ثم آمین -
والسلام

اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: اردو حروف

Post by شاہین اعوان »

پھر بھی کوتائ ھو گئ میں اپنی طرف سے پوری عبارت لکھی پر کچھ جملے ادھورے رہ گےً جس کے لیے معزرت قبول فرمائیں بجلی جانے کے دھڑکے سے بھی کچھ خرابی ھو جاتی ھے -
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: اردو ھروف

Post by شاہین اعوان »

جی انشاًاللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو حروف

Post by بلال احمد »

ڈاکٹرشاہین اعوان wrote:بجلی جانے کے دھڑکے سے بھی کچھ خرابی ھو جاتی ھے -
جی بجا فرماتی ہیں، بجلی کے دھڑکے سے اور بھی بہت سی خرابی ہورہی ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو ھروف

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ سب کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اردو ھروف

Post by عبیداللہ عبید »

جب آپ کی مکمل راہنمائی ہوچکی ہے تو محترمہ ذراعنوان پر نظر ڈالیے۔ ۔۔۔۔ اگر ناگوارِ خاطر نہ ہوتو؟
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ھروف

Post by افتخار »

بلال بھیا اب تو آپ کو ماسڑکا خطاب بھی دے دینا چاہئے. کیونکہ اب بھی اگر کسی کو سمجھ نہ آئے تو پھر وہ ...................................


بادام کھائے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ھروف

Post by بلال احمد »

عبیداللہ عبید wrote:جب آپ کی مکمل راہنمائی ہوچکی ہے تو محترمہ ذراعنوان پر نظر ڈالیے۔ ۔۔۔۔ اگر ناگوارِ خاطر نہ ہوتو؟
عبید بھائی یہ کام میں کیے دیتا ہوں :hai:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردوحروف کی پہچان

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردوحروف کی پہچان

Post by بلال احمد »

آج کافی عرصہ بعد مجھے اس پوسٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو تلاش بسیار کے باوجود میں اسے تلاش نہ کرپایا، پھرجب یہ ملی تو سیکشن ٹھیک نہ ہونا وجہ معلوم ہوئی، چنانچہ میں نے اسے اس کے صحیح ذمرے میں ٹرانسفر کردیا ہے،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اردوحروف کی پہچان

Post by عبیداللہ عبید »

شکریہ جناب عالی !
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”