Page 1 of 1

100فیصدشرح خواندگی

Posted: Tue Jun 19, 2012 10:14 pm
by فرحان اشرف
کیا آپ جانتے ہیں؟
واہ پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں شرح خواندگی 100 فیصد ہے۔
واہ، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔اس کی آبادی پانچ لاکھ سے زائد ہے۔ مغل بادشاہ اکبر نے 16 ویں صدی عیسوی میں ایک باغ تعمیر کروایا تھا۔ یہ پشاور، اسلام آباد سے بذریعہ سڑک ملا ہوا ہے۔ یہ ایک صنعتی شہر کے طور پر ابھر رہا ہے۔ اہم صنعتوں میں سیمنٹ، اسلحہ، ٹریکٹر اور زرعی آلات شامل ہیں۔

Re: 100فیصدشرح خواندگی

Posted: Tue Jun 19, 2012 11:26 pm
by پپو
v;g v;g v;g

Re: 100فیصدشرح خواندگی

Posted: Wed Jun 20, 2012 10:24 am
by افتخار
zub;ar zub;ar

Re: 100فیصدشرح خواندگی

Posted: Thu Jun 21, 2012 6:23 pm
by چاند بابو
اچھا کیا واقعی؟

بہت بہترین.

Re: 100فیصدشرح خواندگی

Posted: Sat Jun 23, 2012 2:46 pm
by میاں محمد اشفاق
زبردست
کاش سارے پاکستان میں ہی ایسا ہو