کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a بھائیوں جیسا کہ آپ کو پتا ہے کے کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہے وہ اسلام کو دبانہ چاہتے ہیں ہمارے کچھ مسلمان لوگ بھی ان کفروں کی باتوں میں آ کر سازشیں شروع کر دیتیں ہیں ایسی ہی تیں چار ویڈیوز ہمارے شہر کے پاس ایک گاوں ہے وہاں سے ایک شض نےyou tube پرuplode کی ہے جس سے کفی ذیادہ انتشار پیدا ہو راہا ہے آپ بھائی سے گزارش ہے کہ کوئی ایسا طریقہ بتایئں جس سے یا تو وہ ویڈیو youtube سے deliteکی جائے یا youtube کا account ہیک کر دیا جائے اس سلسلے میں جلد رہنمائی کریں تاکہ سادہ لوگوں کو اس گمراہی سے بچایا جا سکے
Jahad Is Our Way
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

Post by پپو »

پریشان ہونے کی ضرورت نہیں باطل کا توڑ حق سامنے لانے سے ہوتا ہے یہ روز ازل سے کشاکش کفر باطل جاری ہے اور قیامت تک رہے گی یہی زندگی کا حسن ہے "" یہ تو چلتی تجھے اور اونچا اُرانے کے لیے ""
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

Post by چاند بابو »

ویڈیوز خاص طور پر خلافِ اسلام ویڈیوز یوٹیوب سے حذف کروانا بہت مشکل ہے کیونکہ ان کفار کی تو پالیسی ہی یہی ہے. بجائے ان ویڈیوز کو ختم کرنے کے ان کے جواب میں کچھ لگائیں یا ان کے تبصرہ جات میں اصل حقیقت آشکار کرنے کی کوشش کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کافر اسلام کے خلاف کیسی کیسی سازشیں کر راہے ہیں

Post by یاسر عمران مرزا »

یو ٹیوب اور فیس بک وغیرہ جیسی سائٹ اسلام مخالف مواد بہت کم حذف کرتی ہیں ، ایسی ویڈیوز کو ڈسلائک کرنے یا ان پر تبصرہ کرنے کی بجائے فقط ان کی رپورٹ کر دیں، کیوں کہ کمنٹ کرنے سے یہ اور پروموٹ ہوتی ہیں.
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”