دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

اگر آپ کالم لکھنا چاہتے ہیں یا لکھتے ہیں تو اپنی نوکِ قلم کے شہکار یہاں شئیر کریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by میاں محمد اشفاق »

میں آپکا مشکور ہوں ۔


پچھلے ہفتے میرا ایک نہایت ہی عزیز دوست دل کی شریان بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گیا۔ وہ عمر میں مجھ سے بڑا تھا مگر ایک نہایت ہی اچھا انسان تھا ۔
وہ دوست کے ساتھ ساتھ میرا باس بھی تھا ۔ کچھ دن پہلے ہی اس کی میت پاکستان روانہ کی ہے ۔
میری دعا ہے کے اللہ تعا لی اس کے ساتھ نرمی فرمائیں اور اپنی رحمتوں کے سائے تلے جگہ عطا فرمائیں گے اور اس کے اہلخانہ کو صبر عطا فر مائیں گے۔
آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by بلال احمد »

کہیں یہ نسخہ شریانوں‌کو بہت زیادہ تو نہیں کھول دیتا :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:کہیں یہ نسخہ شریانوں‌کو بہت زیادہ تو نہیں کھول دیتا :o :o

بلال بھائی اگر کوئی سوفٹ ویر ہوتا تو میں آپکو ضرور مشورہ دیتا کہ آزما کہ دیکھیں۔
مگر میرے بھائی میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ آپ کو ان جیسی چیزوں کو استعمال کی ضرورت سے بچائے رکھے ۔اور آپ سب لوگوں کو ہمیشہ صحت مند رکھے۔۔۔ :)
Last edited by میاں محمد اشفاق on Sun May 27, 2012 9:21 am, edited 1 time in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by بلال احمد »

آمین یا رب العالمین. اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دل کی بند شریانیں کھولنےکو اکسیر نسخہ.

Post by افتخار »

آمین ثم آمین
Post Reply

Return to “اردو کالم”