کراچی کو پھر نظر لگ گئی

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کراچی کو پھر نظر لگ گئی

Post by محمد شعیب »

Image
کراچی ميں فائرنگ اورديگر مختلف واقعات ميں جاں بحق افراد کي تعداد تين بچوں اورخاتون سميت11 ہو گئي ہے جبکہ32سے زائد زخمي ہوگئے ہيں، فائرنگ سے زخميوں ہونے والوں ميں پوليس اہلکاربھي شامل ہے .اب تک 10گاڑيوں،درجنوں موٹر سائيکلوں اور پان منڈي کے قريب متعدد دوکانوں کو نذر آتش کر ديا گيا ،فائرنگ سے جاں بحق افراد کے لواحقين لاشيں لينے اسپتال پہنچنا شروع ہوگئے ہيں. نمائندہ جيو نيوزکے مطابق نجي ٹي وي کے رپورٹر اسلم خان اور کيمرہ مين بھي زخميوں ميں شامل ہيں . کراچي کے علاقے بولٹن مارکيٹ اوراولڈسٹي کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ کے بعددکانيں بند ہوگئيں،پوليس کے مطابق نامعلوم افراد نے بولٹن مارکيٹ اوراولڈسٹي ايرياميں فائرنگ کر دي جس کے بعد وہاں بھگدڑمچ گئي اور دُکانيں بند ہوگئيں،اسپتال ذرائع نے خاتون سميت9لاشيں اسپتال لائے جانے کي تصديق کي ہے جبکہ مزيد افراد دوران علاج جاں بحق ہو گئے،زخميوں ميں شديد زخمي بھي موجود ہيں اورخدشہ ظاہر کيا جارہا ہے کہ ہلاکتوں ميں اضافہ ہو سکتا ہے .فائرنگ اور خوف وہراس کي وجہ سے ميڈيسن کي ہول سيل مارکيٹ بھي بند ہو گئي جبکہ صرافہ بازارکے اطراف فائرنگ سے خوف وہراس پھيل گيا.دوسري جانب ترجمان عوامي تحريک کے مطابق فائرنگ سے سندھ محبت ريلي ميں شريک کئي خواتين زخمي ہوئيں.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کراچی کو پھر نظر لگ گئی

Post by میاں محمد اشفاق »

ان لوگوں کو انسان تو کہا ہی نہیں جا سکتا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی کو پھر نظر لگ گئی

Post by افتخار »

اللہ تعالی ہر کسی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے،
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی کو پھر نظر لگ گئی

Post by محمد شعیب »

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی کو پھر نظر لگ گئی

Post by بلال احمد »

اللہ پاک کراچی پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی کو پھر نظر لگ گئی

Post by محمد شعیب »

آمین
Post Reply

Return to “پاک وطن”