یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

یہ دھاگہ شروع کیا ہے ورڈ پریس کے مسائل کا کسی بھی دوست کو مسئلہ ہو تو وہ یہاں پیش کرے. بشرط منتطمین کی اجازت ہو . یہ اس لیے شروع کیا ہے کہ بجائے علیحدہ علیحدہ دھاگے کے یہیں پہ مسائل پوسٹ کیے جائیں.
مجھے ایک پلگ ان کے بارے معلومات چاہئیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کون سے ملک کا وزیٹر ہے اور کتنے وزیٹر وزٹ کر چکے ہیں.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

مین نے انگریزی بلاگ میں Flag counter لگانا ہے دائیں طرف کوئی بھائی مدد کر سکتا ہے
http://www.flagcounter.com/index.html
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

آپ پوچھیں جس کو جتنا علم ہو گا آُپکو بتادے گا.
تھریڈ کھولنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by چاند بابو »

محترم فہیم صاحب مندرجہ ذیل لنک سے آپ اپنی سائیٹ کے لئے فری فلیگ کاؤنٹر حاصل کر سکتے ہیں
http://zacklive.com/get-free-flag-count ... bsite/223/
ویسے تو مجھے ورڈ پریس کا اتنا تجربہ نہیں ہے بہرحال میرے خیال میں اسے اپنے ورڈپریس بلاگ میں ایک نیا ‌Widget کھولیں جو Custom Script کو کنٹرول کر سکے حاصل شدہ کوڈ یہاں‌ پیسٹ کر دیں اور مزے کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

چاند بابو wrote:محترم فہیم صاحب مندرجہ ذیل لنک سے آپ اپنی سائیٹ کے لئے فری فلیگ کاؤنٹر حاصل کر سکتے ہیں
http://zacklive.com/get-free-flag-count ... bsite/223/
ویسے تو مجھے ورڈ پریس کا اتنا تجربہ نہیں ہے بہرحال میرے خیال میں اسے اپنے ورڈپریس بلاگ میں ایک نیا ‌Widget کھولیں جو Custom Script کو کنٹرول کر سکے حاصل شدہ کوڈ یہاں‌ پیسٹ کر دیں اور مزے کریں۔
مبتدی ہوں تھوڑا تفصیل سے بتائیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

میں‌نے کبھی استعمال تو نہیں‌کیا لیکن آُپ ورڈ پریس کے ایڈمن سیکشن میں جا کر Appearance کے تحت widgets
میں‌جائیں
اور بقول چاند بابو جو Custom Script کو کنٹرول کرسکے اسے ایکٹو کریں اور حاصل شدہ کوڈ پیسٹ کردیں
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

شازل بھائی جواب دینے کا شکریہ. اسطرح تو سمجھ نہیں آئی گوگل کیا پھر سمجھ آئی. سب کا شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

اللہ جانے یہ گوگل نہ ہوتا تو پھر ہم کیا کرتے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

شازل wrote:اللہ جانے یہ گوگل نہ ہوتا تو پھر ہم کیا کرتے
:D :D :D :D
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

کمنٹس کو جب تک اپروو نہ کیا جائے ظاہر نہیں ہوتے. کس طرح آٹو میٹک ظاہر ہوں گے.
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فرحان دانش »

نئے ورڈ پریس کے بلاگ رول میں لنک کس طرح شامل کرتے ہیں ؟

میرے بلاگ پر Links کا SubPanel نہیں آرہا ہے ؟ کیا مسئلہ ہے.
Last edited by فرحان دانش on Wed Aug 19, 2009 12:41 pm, edited 1 time in total.
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by چاند بابو »

شازل بھیا آپ کا ورڈپریس بلاگ ہے میں تو اس فیلڈ میں ان پڑھ ہی ہوں پلیز آپ ہی بتایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

فہیم wrote:کمنٹس کو جب تک اپروو نہ کیا جائے ظاہر نہیں ہوتے. کس طرح آٹو میٹک ظاہر ہوں گے.
یہاں دیکھ کر چیک کرلیں
wp-admin/options-discussion.php
فہیم بھائی ابھی نیٹ پر آٰیا ہوں بجلی کابہت مسئلہ ہے اور نیٹ کا تو ہے ہی
ٹائم ملا تو اسے بھی دیکھتے ہیں
اس معاملے میں‌میں‌بھی بس ایویں ہی ہوں :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

فرحان دانش wrote:نئے ورڈ پریس کے بلاگ رول میں لنک کس طرح شامل کرتے ہیں ؟
فرحان بھائی یہ دیکھ لیں
http://freewptraining.com/how-to-add-li ... r-blogroll
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by فہیم »

ورڈ پریس میں گوگل سرچ باکس کس طرح لگائیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

فرحان دانش wrote:نئے ورڈ پریس کے بلاگ رول میں لنک کس طرح شامل کرتے ہیں ؟

میرے بلاگ پر Links کا SubPanel نہیں آرہا ہے ؟ کیا مسئلہ ہے.
میرے خیال میں‌فری ہوسٹ پر یہی تو مسائل ہوتے ہیں :P
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہاں ورڈ پریس کے مسائل یہاں پیش کریں

Post by شازل »

فہیم بھائی کیا آپ کسٹم سرچ بار کو لگانا چاہتے ہیں
اگر ہاں تو اس کے لیے آُپ کے پاس ایڈسینس کا اکاونٹ ہونا چاہئے
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”