word press them

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a مجھے ایک word press کا them پسند آیا ہے لیکن اس them کے نیچے لنک لگھا ہے اور وہ edit بھی نہیں ہو را ہا اس کو edit کرین تو یہ massegr آتا ہے
This theme was released under creative commons license and the designer links must remain intact. We can only offer these templates for free if you link back to us. Contact us if you want to buy this template (link removal).
کیا اس کو کسی طریقے سے diletتا edit کیا جا سکتا ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: word press them

Post by محمد شعیب »

آپ تھیم کا لنک بھیجیں. ٹرائی کر کے دیکھتا ہوں ..
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a محمد شعیب بھائی یہ لنک ہے
[link]http://www.wordpressthemesfree.org/[/link]

jmint کے نام کا them ہے
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: word press them

Post by محمد شعیب »

یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرکے ان زپ کریں. پھر اسے jMint-WP فولڈر میں اپلوڈ کر دیں. اپلوڈ کے وقت overwrite کا میسیج آئے گا. اسے Yes کر دینا. پھر چیک کرنا کہ کام ہو گیا یا نہیں ..
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a محمد شعیب بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رگھیں
آپ تو ماسٹر ہو
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a محمد شعیب بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رگھیں
آپ تو ماسٹر ہو
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a محمد شعیب بھائی اس them کو میں اردو میں ترجمعہ کرنا چاہتا ہو آپ اس کو اردو میں ترجمعہ کر دے اور اس کا font size بٹرا کر دیں
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: word press them

Post by محمد شعیب »

بھائی میں نے ورڈ پریس پر بالکل کام نہیں کیا. مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ اس کا فوٹر کہاں سے ایڈٹ ہو گا. میں نے یو ٹیوب پر سرچ کیا کہ ورڈ پریس کا فوٹر کہا سے ایڈٹ ہو گا ؟ تو انکل یو ٹیوب نے لوکیشن بتلا دی. پھر اس فائل کو نوٹ پیڈ پلس پلس میں اوپن کر کے اس میں لنک چیک کیا تو سمجھ آ گیا کہ اس میں کیا جگاڑ ہو سکتا ہے.
پھر میں نے جو جگاڑ کیا وہ یہاں موجود ہے

لنک

یہ کام خود بھی کر کے دیکھیں.
آپ ورڈ پریس تھیم کے اردو ترجمہ کی بات کر رہے ہیں، بھائی میں ورڈ پریس پر کام نہیں جانتا.
آپ یاسر عمران مرزا صاحب سے رابطہ کریں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a یاسر عمران آپ ہی اس کا حل نکالو
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: word press them

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی جواب دے دو
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: word press them

Post by چاند بابو »

بھائی جواب کیا دیں یہ کام کافی مشکل اور لمبا ہے.
ہمارے ہاں تو پانی بھرنے جتنی لائیٹ بھی نہیں آتی آپ کو ترجمہ کون کر کے دے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”