کیا آپ دوسروں کو حیران کرنا چاہتےہیں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کیا آپ دوسروں کو حیران کرنا چاہتےہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

میں آج ایک بہت ہی انٹرسٹینگ ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئے گی۔۔
اور جس کو پسند نہ آئے وہ اس جیسی بنا کہ دکھائے :lol:
http://www.coinmanipulation.com/
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ دوسروں کو حیران کرنا چاہتےہیں

Post by چاند بابو »

یہ کیا ہے میاں صاحب؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ دوسروں کو حیران کرنا چاہتےہیں

Post by بلال احمد »

فی الحال حیران کا تو پتہ نہیں پریشان ضرور ہوگئے ہیں کہ یہ کیا ہے؟؟؟ :^) :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ دوسروں کو حیران کرنا چاہتےہیں

Post by میاں محمد اشفاق »

کوئی حال نہیں یار لوگ۔۔
یہ کسی سکے کو ہاتھ میں اسطرح چلانے کا طریقہ کار سکھانے والی ویب ہے یعنی سکہ اپنے ہاتھ میں ایسے گھمانا کہ لو گ حیران ہو جائیں۔۔۔۔۔

ویسے حیران اور پریشان ایک ہی چیز کے دو رُخ ہیں :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”