قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

Post by محمد شعیب »

انسان جو بھی فعل کرتا ہے اس کا شرعی حکم معلوم کرنا بھی ضروری ہے.
افعال مسلم کی کچھ اقسام ہیں.

فرض، واجب، مسنون، مستحب، مباح، مکروہ تنزیہی، مکروہ تحریمی، حرام

اس لئے اپنے ہر معاملے خصوصا کاروبار، نکاح و طلاق وغیرہ کے بارے میں مستند مفتیان کرام کی طرف رجوع کرنا ضروری ہے.

اس دھاگے میں ایک اصول ذکر کرنا مقصود ہے. اور وہ یہ کہ کسی بھی معاملے کی شرعی حیثیت معلوم کرتے وقت سب سے پہلے قرآن کی طرف رجوع کیا جائے گا. اگر وہ مسئلہ صراحۃ قرآن میں مل جائے تو بات ہی ختم. اگر ہمیں قرآن میں نہ ملے تو احادیث مبارکہ میں تلاش کیا جائے گا. اگر وہاں بھی نہ ملے تو اجماع امت کی طرف آئیں گے.
اجماع کیا ہے ؟
صحابہ یا تابعین کا کسی مسئلے پر متفق ہونا اجماع کہلاتا ہے.

اگر اجماع میں بھی نہ ملے تو "قیاس شرعی" سے وہ مسئلہ حل کیا جائے گا.
قیاس شرعی کیا ہے ؟

اگر کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہو جس کے بارے میں قرآن، حدیث، اجماع امت تینوں میں کوئی دلیل نہ ملے تو مجتہد علماء قرآن و حدیث کے اصولوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس نئے مسئلے کا شرعی حل نکالیں گے.

قیاس کے بہت سے اصول ہیں جو اصول فقہ کی کتب میں مذکور ہیں.
لہٰذا کسی بھی شرعی مسئلے کے لئے چار اصول (بنیادیں) ہوئے.

1. قرآن 2. حدیث 3. اجماع 4. قیاس
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

Post by محمد شعیب »

وایاک
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

Post by اضواء »

جزاك االلہ کل خیر ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

Post by محمد شعیب »

وایاک
احمداسد
کارکن
کارکن
Posts: 74
Joined: Fri Apr 15, 2011 6:54 pm
جنس:: مرد
Location: rawalpindi
Contact:

Re: قرآن، حدیث، اجماع، قیاس

Post by احمداسد »

جزاک اللہ خیرا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”