کچھ نیا ہے یہاں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کچھ نیا ہے یہاں

Post by میاں محمد اشفاق »

دوستو۔
کچھ دن پہلے میرے کمپیوٹر میں آٹورن وائرس آ گیا جو کوشش کے باوجود نہیں ختم ہو کا مجبورا مجحھے ونڈو دوبارا کروانی پڑی اور آئی انجینئر سا جھاڑ بھی تب جا کر سوچا میں نے پہلے ہی اس کا حل کیوں نہ ڈھونڈا سو لگ گیا پنجابی سو جو مجھے اچھا ملا وہ حاضر ہے یہ ایک چھوٹا سا سافٹ وئرہے لیکن کام بہت بڑا کرتا ہے۔بعض اوقات وائرس ہماری فلیش اورھارڈ میں تمام فولڈرکو چھپا دیتا ہے اور فولڈراپشن بھی غائب کردیتا ہے ۔بعض اوقات شو ہیڈن کرنے سے بھی فولڈر شو نہیں ہوتے۔لیکن یہ سافٹ وئیرصرف 5سیکنڈ میں سارا کام تمام کردیتا ہے۔یعنی سارے فولڈرآپ کو نظراناشروع ہو جائیں گے۔ کرناصرف اتنا ہے جس ڈرئیو کے فولڈرچھپ گئے ہوں اس کواس کے ذریعے سکین کردیں۔20جی بی کو یہ 2سیکنڈمیں سکین کرتا ہے۔مزے کی بات یہ کہ اسے انسٹال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اس کا یہ پورٹ ایبل ورژن ہے۔اپ کی رائے کابے صبری سے انتظاررہے گا۔
اس ربط سے ڈاون لوڈ کریں۔

http://hotfile.com/dl/76316234/e3724..._show.exe.html--------------------------------------------------------------------------------
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ نیا ہے یہاں

Post by عتیق »

پیج پوری طرح کھل نہیں رہا ہے..........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کچھ نیا ہے یہاں

Post by میاں محمد اشفاق »

یہاں تو آن ہے۔۔ شائد پاکستان میں سہی آن نہ ہو رہا ہو آپ گوگل میں لکھ کر سرچ کریں پھر اس کو وہاں سے ڈائرکٹ آن کریں امید ہے آفاقہ ہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کچھ نیا ہے یہاں

Post by علی خان »

بھائی اسکا لنک کام نہیں کررہا ہے، برائے مہربانی لنک کو دوبارہ سے لگائیں. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کچھ نیا ہے یہاں

Post by چاند بابو »

یہاں تو ایرر 404 آ رہا ہے یعنی یہ صفحہ ہی موجود نہیں ہے.
آپ لنک دوبارہ چیک کریں لنک درست نہیں ہے یہاں لنک کھولنے پر یہ لنک کھلتا ہے.

Code: Select all

http://hotfile.com/dl/76316234/e3724..._show.exe.html
میرے خیال میں یہ جو درمیان میں ..... لگے ہیں وہاں کچھ اور بھی ہے.
آپ لنک یوں کاپی پیسٹ نا کیا کریں بلکہ لنک پیسٹ کر کے اسے سلیکٹ کیا کریں اور پھر اوپر ایڈیٹر کا بٹن link دبا دیا کریں پھر یہ لنک بگڑے گا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”