حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

طریقہ کار:

1۔ ڈیسک ٹاپ کر رائٹ کلک کریں۔ اور New > Shortcut پر کلک کریں۔

2- جو نئی ونڈو کھلے گی اس میں
mms://38.96.148.74/Quran2
ٹا ئپ کرِیں پھر یا یہاں سے کاپی پیسٹ کر دیں۔

3- Next پر کلک کریں۔

4۔ Makkah ٹائپ کرکے Finish کر دیں۔

5۔ ڈیسک ٹاپ پرآئے شارٹ کو اوپن کریں اور bufferning مکمل ہونے کا انتظار کریں بس کچھ ہی دیر میں آپکےسامنے Makkah Live Program چلنے لگے گا۔

یہی طریقہ مدینہ منوّرہ کے لیے بھی استعمال کرِیں بس سٹیپ نمبر 2 میں
mms://38.96.148.74/Sunna2
لکھیں۔ اور سٹیپ نمبر 4 میں Madina لکھیں۔

شیئرنگ اچھی لگی تو دعا کر دیجیے گا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ مگر میرے پاس یہ کھل نہیں رہا ہے.
میڈیاپلئیر تو کھل جاتا ہے مگر ویڈیو نہیں کھل پاتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

http://live.gph.gov.sa/ آپ اس کو بھی چیک کر سکتے ہیں c;om;pu;te;r;beat
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب یہ سائیٹ درست دکھا رہی ہے.
جزاک اللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب رمضان مبارک کی رحمتوں سے فیضیاب ہورہے ہوں گے
[link]http://live.gph.gov.sa[/link]

اس لنک پر کلک کریں اور روضہ اقدس اور حرم شریف کے لائیو نظارہ کریں اور نیکیاں کمائیں

دعا کا طالب

میاں محمد اشفاق
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حرم شریف ارو روضہ اقدس کے Live نظارے کریں

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”