Page 1 of 1

سید عباس حسین کو خوش آمدید

Posted: Mon Aug 10, 2009 8:16 am
by شازل
ہم اردو نامہ ٹیم کی طرف سے سید عباس حسین کو تشریف لانے پر خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے کہ وہ اس محفل کی رونق کو دوبالا کریں گے

Re: سید عباس حسین کو خوش آمدید

Posted: Wed Aug 12, 2009 9:38 am
by رضی الدین قاضی
میں محترم سید عباس حسین صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے موصوف اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔