دو نئے فورمز کا اضافہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

دو نئے فورمز کا اضافہ

Post by شازل »

دو نئے فورمز کا اضافہ کردیا گیا ہے
یہ دونوں فورمز کمپیوٹرکی دنیا کے زمرے کے تحت ہیں
فورمز یہ ہیں
1. ٹیکنالوجی نیوز
2. ویب سائیٹس
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مزید فورمز ڈالے جائیں تو اپنی اپنی تجاویز دیں
مشاورت کے بعد ان تجاویز پر عمل کیا جائے گا.
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: دو نئے فورمز کا اضافہ

Post by مجیب منصور »

دونوں بہترین اضافے ہیں شازل بھائی
سیاست کے بارے میں‌بھی مشاورت چل رہی ہے
کسی اور اضافے کے لیے احباب مشورہ وتجویز دے سکتے ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دو نئے فورمز کا اضافہ

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:دو نئے فورمز کا اضافہ کردیا گیا ہے
یہ دونوں فورمز کمپیوٹرکی دنیا کے زمرے کے تحت ہیں
فورمز یہ ہیں
1. ٹیکنالوجی نیوز
2. ویب سائیٹس
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مزید فورمز ڈالے جائیں تو اپنی اپنی تجاویز دیں
مشاورت کے بعد ان تجاویز پر عمل کیا جائے گا.
دونوں ہی اضافے بہترین ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دو نئے فورمز کا اضافہ

Post by شازل »

شکریہ
مگر کچھ اور تجاویز تو دیں
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: دو نئے فورمز کا اضافہ

Post by راجہ صاحب »

اردونامہ کا تفصیلی دورہ کرتا ہوں پھر ہی کچھ کہہ سکوں گا :?
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دو نئے فورمز کا اضافہ

Post by شازل »

اوکے
ہمیں‌انتظار رہے گا.
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”