کاش ہم پاکستانی بن جائیں

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کاش ہم پاکستانی بن جائیں

Post by محمد شعیب »

Image

ہائے افسوس
جب یہ ملک بنا تھا اس وقت یہاں سب پاکستانی تھے
اب کوئی پاکستانی نہیں ہے۔
کوئی بلوچ ، کوئی سندھی، کوئی پٹھان، کوئی پنجابی، کوئی مہاجر، کوئی سرائیکی وغیرہ ہے۔
لیکن
پاکستانی نہیں ہے۔
کاش ہم سب پھر سے ایک پاکستانی بن جائیں۔


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=zMtgmEGIM1s[/utvid]
Post Reply

Return to “پاک وطن”