ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by علی خان »

سلام ایڈمن صاحب.
میں 2 گزارشات اپکے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں.

1. اس فورم میں چند سیکشن جسکی سٹینگز 1024x768 سے کچھ زیادہ دکھتا ہے. اسیلئے گزارش ہے. کہ اسکی سٹینگز اگر ممکن ہو، تو اسکو Width کو اسی طریقہ سے فیکس کردیا جائے.

2. دوسرا اسکی فانٹس کی سائز اگر تھوڑا سا کم کر دیا جائے.

شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق صاحب تجاویز کا بہت بہت شکریہ۔آپ کی تجاویز ابھی فورم ایڈمن محترم شازل بھیا کے گوش گزار کر دی جاتی ہیں اس کے بعد کا فیصلہ اور مرحلہ ان کا ہے جسے وہ ہی مناسب سمجھ کر سلجھانے یا نہ سلجھانے کا فیصلہ کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:سلام ایڈمن صاحب.
میں 2 گزارشات اپکے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں.

1. اس فورم میں چند سیکشن جسکی سٹینگز 1024x768 سے کچھ زیادہ دکھتا ہے. اسیلئے گزارش ہے. کہ اسکی سٹینگز اگر ممکن ہو، تو اسکو Width کو اسی طریقہ سے فیکس کردیا جائے.

2. دوسرا اسکی فانٹس کی سائز اگر تھوڑا سا کم کر دیا جائے.

شکریہ.
بہت شکریہ تجاویز پیش کر نے کا اشفاق علی بھائی۔
آپ کی تجاویز پر محترم شازل بھائی غور کریں گے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

اشفاق بھائی آپ کی شفقت ہے کہ فورم کی بہتری کی کچھ تجاویز دیں
سب سے پہلے تو یہ مسئلہ ہے کہ فانٹس جو کہ علوی نستعلق اور جمیل اور دوسرا ایک نستعلیق فانٹ پر مشتمل ہے وہ ہمارے حساب سے تو بہت مناسب ہے البتہ جو لوگ یہ فانٹس استعمال نہیں کرتے وہ ٹوہاما جو کہ پہلے ہی انسٹال ہوتا ہے اس میں واقعی یہ بہت بڑا دکھائی دے گا.
اب یہ بتائیں کہ آپ نے نستعلیق فونٹ تو انسٹال کررکھے ہیں؟
نستعلیق فونٹ کے ساتھ مجھے یہ مسئلہ دکھائی دے رہا ہے کہ جتنا کم فونٹ سائز ہوگا اتنا ہی بھدا دکھائی دے گا.
اور جتنا بڑا فونٹ ہوگا اتنا ہی خوبصورت دکھائی دے گا.
اب فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by علی خان »

نہیں جناب میں نے ان کو ابھی تک انسٹال نہیں کیا ہے. اسکو انسٹال کرنے کا طریقہ اور لنک عنایت کر دیجیئے .
بندہ شکر گزار ہو گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by RED KING »

Image

میرا خیال ہے اس جگہ پر لفظ "نے"کی کمی ہے.
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

اشفاق علی wrote:نہیں جناب میں نے ان کو ابھی تک انسٹال نہیں کیا ہے. اسکو انسٹال کرنے کا طریقہ اور لنک عنایت کر دیجیئے .
بندہ شکر گزار ہو گا.
ایکسٹریکٹ کرکے windows/fonts نامی ڈائریکٹری میں جائیں اور انہیں پیسٹ کردیں
جمیل فونٹ یہ ہے
http://www.hotlinkfiles.com/files/23686 ... aleeq2.rar
علوی نستعلیق یہ ہے
http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=15
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

RED KING wrote:Image

میرا خیال ہے اس جگہ پر لفظ "نے"کی کمی ہے.
آپکی بات درست ہے :P
ایسا ہی ہونا چاہئے تھا
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

شازل wrote:اشفاق بھائی آپ کی شفقت ہے کہ فورم کی بہتری کی کچھ تجاویز دیں
سب سے پہلے تو یہ مسئلہ ہے کہ فانٹس جو کہ علوی نستعلق اور جمیل اور دوسرا ایک نستعلیق فانٹ پر مشتمل ہے وہ ہمارے حساب سے تو بہت مناسب ہے البتہ جو لوگ یہ فانٹس استعمال نہیں کرتے وہ ٹوہاما جو کہ پہلے ہی انسٹال ہوتا ہے اس میں واقعی یہ بہت بڑا دکھائی دے گا.
اب یہ بتائیں کہ آپ نے نستعلیق فونٹ تو انسٹال کررکھے ہیں؟
نستعلیق فونٹ کے ساتھ مجھے یہ مسئلہ دکھائی دے رہا ہے کہ جتنا کم فونٹ سائز ہوگا اتنا ہی بھدا دکھائی دے گا.
اور جتنا بڑا فونٹ ہوگا اتنا ہی خوبصورت دکھائی دے گا.
اب فیصلہ آپ لوگوں نے کرنا ہے
آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ جتنا فونٹ سائز کم ہو گا اتنا ہی نستعلیق بھدا دکھائی دے گا.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

شکریہ جناب
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

فورم پر لاگ ان ہوتے ہوئےUser Nameلکھنے کے بعدTab Keyپریس کرنے پر کرسر کو اگلی فیلڈ یعنی پاسورڈ فیلڈ میں جانا چاہئے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ ماؤس کے ذریعے پاسورڈ فیلڈ(کلم عبور) میں جانا پڑتا ہے۔
فورم پر کوئی تحریر لکھتے ہوئےEnd Keyپریس کرنے پر کرسر کو لائن کے آخر میں جانا چاہئے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ جہاں کرسر ہوتا ہے وہاں سے لفظ علحدہ ہو جاتا ہے۔ ایسے “عل یحدہ“ ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ اردو انگلش مکس کر کے لکھنے پر اردو اور انگلش کے الفاظ کے درمیان فاصلہ بڑھ جاتا ہے جس سے تحریر میں تسلسل برقرار نھیں رھتا اور ربط ٹوٹ جاتا ھے.میری تحریر میں بھی ایسا ہے. اس کے علاوہ ہر لائن کو رائٹ الائن ہونا چاہئے. یعنی ہر لائن ایک ہی پوائنٹ سے شروع ہونی چاہئے.
فورم کے مین صفحہ پر “مجھے پشیدہ“ کی بجائے مجھے “پوشیدہ رکھئے“ ہونا چاہئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by چاند بابو »

محمدعمر صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے اردونامہ کی بہتری کے بارے میں تجاویز پیش کیں۔
آپ کی تجاویز پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ کے سسٹم کے ساتھ شاید کچھ مسئلہ ہے۔ بہرحال میں ترتیب وار بتاتا ہوں۔
آپ کی پہلی بات کرسر کے فوکس والی تو یہ بات درست ہے میں نے بھی ڈیفالٹ تھیم میں یہی محسوس کیا ہے انشااللہ اس کا حل تلاش کر لیا جائے گا۔
دوسری بات کوئی تحریر لکھتے ہوئےEnd Keyپریس کرنے پر کرسر کو لائن کے آخر میں جانا چاہئے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ جہاں کرسر ہوتا ہے وہاں سے لفظ علحدہ ہو جاتا ہے۔ ایسا کوئی ایرر موجود نہیں ہے اور یہ آپ کے سسٹم کی وجہ سے ہے شاید ونڈوز کا کوئی ایرر ہے کوئی وائرس ہے یا کچھ اور میں یقین سے اس لئے کہ سکتا ہوں کیونکہ یہ مسئلہ میرے دفتر کے ایک سسٹم میں ہوبہو آپ جیسا موجود ہے اور میرے ذاتی سسٹم میں اس مسئلہ کا نام و نشان نہیں ہے۔ آپ یقین کیجئے میں نے اس مسئلہ کی حقیقت جاننے کے لئے 6 یا 7 سسٹمز پر اس سائیٹ کو کھول کر دیکھا ہے جن میں سے دو پر یہ مسئلہ درپیش ہے لیکن میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ کیوں ہے کیا ونڈوز کا ایرر ہے یا فونٹ کا یا اسکرین ریسولیوشن کا میں نہیں جانتا بہرحال سائیٹ کا مسئلہ نہیں ہے۔
تیسرا اردو انگریزی مکس تحریر میں لائن سپیس کا مسئلہ تو یہ بھی اوپر والا مسئلہ ہی ہے۔

آپ ایک دو دوسرے سسٹمز پر بیٹھ کر سائیٹ کھولیئے پھر بتایئے کیا یہ تمام مسائل آپ نے تمام پر یکساں محسوس کئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

چلو آج چیک کر کے دیکھتے ہیں تمام مسائل
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by اسداللہ شاہ »

مسائل چیک کرنے ہیں ‌یا انکے حل
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

دونوں ہی 8)
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

محمدعمر wrote:فورم پر لاگ ان ہوتے ہوئےUser Nameلکھنے کے بعدTab Keyپریس کرنے پر کرسر کو اگلی فیلڈ یعنی پاسورڈ فیلڈ میں جانا چاہئے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ ماؤس کے ذریعے پاسورڈ فیلڈ(کلم عبور) میں جانا پڑتا ہے۔
فورم پر کوئی تحریر لکھتے ہوئےEnd Keyپریس کرنے پر کرسر کو لائن کے آخر میں جانا چاہئے لیکن ایسا نہیں ہوتا بلکہ جہاں کرسر ہوتا ہے وہاں سے لفظ علحدہ ہو جاتا ہے۔ ایسے “عل یحدہ“ ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ اردو انگلش مکس کر کے لکھنے پر اردو اور انگلش کے الفاظ کے درمیان فاصلہ بڑھ جاتا ہے جس سے تحریر میں تسلسل برقرار نھیں رھتا اور ربط ٹوٹ جاتا ھے.میری تحریر میں بھی ایسا ہے. اس کے علاوہ ہر لائن کو رائٹ الائن ہونا چاہئے. یعنی ہر لائن ایک ہی پوائنٹ سے شروع ہونی چاہئے.
فورم کے مین صفحہ پر “مجھے پشیدہ“ کی بجائے مجھے “پوشیدہ رکھئے“ ہونا چاہئے
پہلے دو مسائل ویسے کے ویسے ہیں حالانکہ میں نے سسٹم تبدیل کر لیا ہے. تیسرے کے بارےمیں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ میں نے نستعلیق فونٹ انسٹال نہیں کیا اور یہ مسئلہ نستعلیق فونٹ کے ساتھ ہی آتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by چاند بابو »

عمر صاحب یہ تمام مسائل صرف فائر فاکس اور موزیلا پر ہیں ایکسپلورر پر کوئی مسئلہ نہیں‌ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

تو کیا فائر فوکس استعمال کرنا چھوڑ دیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by شازل »

اپنی سہولت کے لیے چھوڑ بھی سکتے ہیں 8)
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایک گزارش فورم کی بہتری کیلئے.

Post by محمدعمر »

بہت اچھی تجویز دی ہے آپ نے. تو کیوں نا فورم پر آنا ہی چھوڑ دوں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”