Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

ہم اپنی اردو نامہ فورم پر Red King کو خوش آمدید کہتے ہیں
اور امید کرتے ہیں کہ ریڈ کنگ یہاں کی رونق بڑھائیں گے
ریڈ کنگ سے درخواست ہے کہ اپنا تعارف کرا دیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید ریڈ کنگ صاحب !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

شازل wrote:ہم اپنی اردو نامہ فورم پر Red King کو خوش آمدید کہتے ہیں
اور امید کرتے ہیں کہ ریڈ کنگ یہاں کی رونق بڑھائیں گے
ریڈ کنگ سے درخواست ہے کہ اپنا تعارف کرا دیں
آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
شازل بھیا بھلا بادشاہوں کو تعارف کی کیا ضرورت ہوتی ہے یہ تو عہددہ ہی خود تعارف ہے۔ بہرحال ریڈ کنگ صاحب اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کنگ ہیں کہاں کے۔
بہرحال میں اردونامہ پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں بھی بادشاہ کی طرح ہی اپنا مقام پیدا کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

ویسے تو میرا کمیٹی گھر والا نام عمر اقبال ہے
لیکن میں اس www دنیا میں RED KING نام استعمال کرتا ہوں.

عام طور پر بادشاہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے لیکن پھر بھی آپ لوگوں کی آسانی کے لیے تھورا بہت بتلا دیتا ہوں.......
دائیں گال پر زخم کا نشان، قد پانچ فٹ، رنگ سفید، منہ پر عینک، مقام: انٹرنیٹ...وغیرہ وغیرہ
اتنا تعارف بہت ہے یا کچھ اور بھی... :wink:
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by رضی الدین قاضی »

RED KING wrote:اسلام علیکم!

ویسے تو میرا کمیٹی گھر والا نام عمر اقبال ہے
لیکن میں اس www دنیا میں RED KING نام استعمال کرتا ہوں.

عام طور پر بادشاہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہوتے لیکن پھر بھی آپ لوگوں کی آسانی کے لیے تھورا بہت بتلا دیتا ہوں.......
دائیں گال پر زخم کا نشان، قد پانچ فٹ، رنگ سفید، منہ پر عینک، مقام: انٹرنیٹ...وغیرہ وغیرہ
اتنا تعارف بہت ہے یا کچھ اور بھی... :wink:
صرف اتنا بتا دیجیئے یہ گال پر زخم کا نشان ؟؟؟؟
کیا کسی لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ تو نہیں؟ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

ارے شیر آخر شیر ہوتا ہے اور جب ذخمی ہو تو اللہ توبہ . . .
ریڈ کنگ بھائی آپ کی کوئی سائیٹ تھی اس کے متعلق کچھ بتائیں
اور ایک زبردست سامضمون ہو تو کیا کہنے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by مجیب منصور »

محترم ریڈ کنگ صاحب
Image
ImageImageImageImageImageImageImage
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by RED KING »

شازل wrote:ارے شیر آخر شیر ہوتا ہے اور جب ذخمی ہو تو اللہ توبہ . . .
ریڈ کنگ بھائی آپ کی کوئی سائیٹ تھی اس کے متعلق کچھ بتائیں
اور ایک زبردست سامضمون ہو تو کیا کہنے
شازل بھائی! کیوں مذاق کرتے ہیں..........
میں نے کبھی سکول کے زمانہ میں بغیر نقل کے علامہ اقبال پر مضمون نہیں لکھا، کہاں یہ ویب ڈیزائینگ... :x
باقی میرا ویب سائٹ بنانا ایسا ہی ہے، جیسے اندھے کے ہاتھ بٹیر لگنا.

کچھ بٹیر آپ بھی ملاحظہ کریں اور ہمیں داد دیں.
http://www.mp4king.blogspot.com
http://www.pnc.ueuo.com
http://www.darknight3.blogspot.com
http://www.darknight9.blogspot.com
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

یار آپ مزاق اچھا کرلیتے ہو :evil:
اتنی خوبصورت سائیٹس کو آپ اندھے کے ہاتھ بٹیر کہہ کر توہین نہیں کرسکتے
بہت ہی اعلیٰ ویل ڈن
اگر پسند کریں تو http://www.darknight3.blogspot.com/ والی تھیم تو مجھے عنایت کردیں
شکریہ
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

حاضر آں جناب...
http://btemplates.com/2008/12/26/revolution-church
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by شازل »

بہت مہربانی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Red King کو اردو نامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

ارے ریڈ کنگ جی آپ تو واقعی کنگ نکلے آپ کی ویب سائیٹس بہت خوبصورت ہیں۔
خاص طور پر پاکستان نیشنل کالج والی بہت خوبصورت ہے۔


ویسے میں آپ کے تعارف سے تو کچھ اور ہی سمجھا تھا۔
دائیں گال پر زخم کا نشان، بائیں آنکھ پر بحری قزاقوں والی چمڑے والی عینک، سر پر لال رومال پہنے ہوئے ہاتھوں میں خنجر وغیرہ وغیرہ

تقریبا ایسے Image لیکن شکرہے آپ ویسے نہیں نکلے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”