Page 1 of 1

یو‌ٹیوب موڈ : اب ویڈیوز بھی شیئر کریں

Posted: Sat Aug 08, 2009 11:08 pm
by شازل
یوٹیوب موڈ کی بہت ضرورت تھی
سو اسے لگا دیا گیا ہے
اسے استعمال کرنے کے لیے پہلے آُپ اوپر پٹی میں youtube کے آپشن پر کلک کریں گے،پھر دو کوڈز کے درمیان
یوٹیوب کا امبینڈ کوڈ ڈالیں گے،

Code: Select all

[youtube] امبینڈ کوڈ یہاں لکھیں [/youtube]

Re: یو‌ٹیوب موڈ : اب ویڈیوز بھی شیئر کریں

Posted: Tue Aug 11, 2009 11:12 am
by مجیب منصور
بہترین اضافے کا بہت شکریہ شازل بھائی
اب ہم ان شاء اللہ اسپیشل اسلامک ویڈیو بآسانی شیئر کرسکیں گے

Re: یو‌ٹیوب موڈ : اب ویڈیوز بھی شیئر کریں

Posted: Tue Aug 11, 2009 11:19 am
by شازل
بالکل
شکریہ

Re: یو‌ٹیوب موڈ : اب ویڈیوز بھی شیئر کریں

Posted: Fri Aug 14, 2009 3:00 pm
by راجہ صاحب
یہ اچھا موڈ شامل کیا ہے :P

Re: یو‌ٹیوب موڈ : اب ویڈیوز بھی شیئر کریں

Posted: Fri Aug 14, 2009 5:06 pm
by شازل
پسند کرنے کا شکریہ

Re: یو‌ٹیوب موڈ : اب ویڈیوز بھی شیئر کریں

Posted: Sat Nov 24, 2012 9:08 am
by عبیداللہ عبید
لیکن اب یوٹیوب تو بند ہے کچھ متبادل شیر کریں (مواد کے لحاظ سے ، اپلوڈنگ نہیں )