سلام عرض ہے.

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

سلام عرض ہے.

Post by علی خان »

سلام دوستوں.

میرا نام اشفاق علی ہے. اور میں ضلع صوابی کا رہنے والا ہوں.
شوق کمپیوٹر ہے. پڑھاتا بھی اور اسکے ساتھ ساتھ سیھکنا بھی جاری ہے.
ایک چھوٹا سا کمپیوٹر کالج کا مالک ہوں. جو ٹیکنکل بورڈ سے منظور شدہ ہے.
سافٹ وئیر اور نٹ ورکنگ میری پسندیدہ فیلڈ ہیں. MCSE پاس کرچکا ہوں. اور CCNA کی تیارییاں کر رہاہوں.
اور ہاں ایک انٹرنیشنل فورم کو ایڈمن کی خدمات فراھم کر رہا ہوں.جسکا ایڈریس ہہ ہے.
http://www.forum.pak-gsm.com/
Last edited by علی خان on Sat Aug 08, 2009 10:00 pm, edited 1 time in total.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سلام عرض ہے.

Post by شازل »

زبردست
آپ تو چھپے رستم نکلے
یہ CCNA کیا ہوتا ہے
کیا یہ بھی نیٹ ورکنگ کا کوئی کورس ہے؟
کچھ اس بارے میں‌بتائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سلام عرض ہے.

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق صاحب اردونامہ کے خوبصورت فورم پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سلام عرض ہے.

Post by علی خان »

جناب CCNA بھی ایک بلا ہے. جو کرنا اسان ہے. لیکن اسکے لئے اپکو پہلے لوکل نیٹ ورکنک میں اچھا ہونا پڑے گا. :D
بھر اسکے بعد اسمیں انا پڑے گا. واپڈا والوں کے ڈر سے اسکو یہاں پر ختم کر رہا ہوں. ایسا نہ ہو، کہ یہاں سے ہی اس پوسٹ کو ہیک کرلیں.
شکرہہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سلام عرض ہے.

Post by شازل »

CCNA کی لرننگ شائد میرے پاس پڑی ہے مگر ٹائم کا مسئلہ ہے
اگر آپ کچھ الگ سے تھریڈ میں ایک بھرپور روشنی ڈال دیں تو کیا ہی بات ہوگی.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سلام عرض ہے.

Post by علی خان »

شازل wrote:CCNA کی لرننگ شائد میرے پاس پڑی ہے مگر ٹائم کا مسئلہ ہے
اگر آپ کچھ الگ سے تھریڈ میں ایک بھرپور روشنی ڈال دیں تو کیا ہی بات ہوگی.

جناب شازل بھائی.
کوشش کروں گا . کہ جلد از جلد اس پر الگ سے ایک جامع تھریڈ یہاں حاضر کردوں.
شکرہہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سلام عرض ہے.

Post by شازل »

یہ ہوئی نا بات 8)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سلام عرض ہے.

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق علی wrote:
شازل wrote:CCNA کی لرننگ شائد میرے پاس پڑی ہے مگر ٹائم کا مسئلہ ہے
اگر آپ کچھ الگ سے تھریڈ میں ایک بھرپور روشنی ڈال دیں تو کیا ہی بات ہوگی.

جناب شازل بھائی.
کوشش کروں گا . کہ جلد از جلد اس پر الگ سے ایک جامع تھریڈ یہاں حاضر کردوں.
شکرہہ
بہت شکریہ اشفاق علی بھائی۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”