میں ہمارے نئے رکن محترم وزیر علی صاحب کا اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک بادی پیش کرتا ہوں۔
امید ہے محترم وزیر علی صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہوںگے۔
خوش آمدید محترم وزیر علی صاحب !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید محترم وزیر علی صاحب !
جی بالکل وزیر علی ہمارے کمپیوٹنگ فورم کے مستعد رکن ہیں
انہیںدل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
انہیںدل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم وزیر علی صاحب !
میں کمپیوٹنگ فورم سے تشریف لائے محترم وزیر علی صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ان سے اردونامہ یقیننا مستفید ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوش آمدید محترم وزیر علی صاحب !
میں نے کمپیوٹنگ فورم پر میسیج دیا ہے کہ ہم یوررز ایکسچیج کرتے رہیں گے
یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے
یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے