السلام علیکم
امید ہے تمام احباب بخیریت ہونگے
میں پہلے بھی کئی بار یہاں آ چکا ہوں لیکن اپکریڈیشن کے سوچا یہاں کی رکنیت بھی لے ہی جائے سو اس خیال کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے اردو نامہ کا رکن بن گیا کوشش کروں گا یہاں سے کچھ سکوں اور کسی کو میری طرف سے کوئی تکلیف نا ہو بحرحال انسان ہوں بھول ہو سکتی ہے اس لئے پہلے سے معافی مانگ رہا ہوں
ابھی کے لئے اتنا ہی
والسلام
مجھے راجہ صاحب کہتے ہیں
Re: مجھے راجہ صاحب کہتے ہیں
راجہ صاحب آُپ کو اردو نامہ پر خوش آمدید
امید ہے کہ آپ یہاں اچھی اچھی پوسٹیس کرکے اس رونق کو بڑھائیں گے
شکریہ
امید ہے کہ آپ یہاں اچھی اچھی پوسٹیس کرکے اس رونق کو بڑھائیں گے
شکریہ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مجھے راجہ صاحب کہتے ہیں
خوش آمدید محترم راجہ صاحب !راجہ صاحب wrote:السلام علیکم
امید ہے تمام احباب بخیریت ہونگے
میں پہلے بھی کئی بار یہاں آ چکا ہوں لیکن اپکریڈیشن کے سوچا یہاں کی رکنیت بھی لے ہی جائے سو اس خیال کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے اردو نامہ کا رکن بن گیا کوشش کروں گا یہاں سے کچھ سکوں اور کسی کو میری طرف سے کوئی تکلیف نا ہو بحرحال انسان ہوں بھول ہو سکتی ہے اس لئے پہلے سے معافی مانگ رہا ہوں
ابھی کے لئے اتنا ہی
والسلام
آپ کی آمد سے بڑی خوشی ہوئی۔
ہم آپ سے بہت کچھ سیکھ سکھیں گے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مجھے راجہ صاحب کہتے ہیں
راجہ صاحب اردونامہ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید امید ہے کہ اردونامہ جو اپگریڈیشن کے بعد کافی خوبصورت ہو چکا ہے آپ جیسے ساتھیوں کا ساتھ پا کر اور بھی بہترین ہو جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو