Page 1 of 1

فورم میں کچھ اضافہ جات

Posted: Fri Aug 07, 2009 8:56 pm
by شازل
Infinity تھیم میں آر ایس ایس کا اضافہ کردیا گیا ہے آپ نیچے اسکرین شاٹ میں ملاظہ کرسکتے ہیں‌ کہ کہاں‌ پر یہ دستیاب ہے
اس کے علاوہ ہٹ کاونٹر بھی آپ ملاحظہ کرسکتےہیں
یہ فورم کے فٹر میں مشاهدات کے نام سے موجود ہے
کوئیک رپلائی اور امیج ریسائز تو پہلے ہی شامل کردیا گیا ہے
Image
Image

Re: فورم میں کچھ اضافہ جات

Posted: Sat Aug 08, 2009 8:31 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب شازل بھائی۔

Re: فورم میں کچھ اضافہ جات

Posted: Sat Aug 08, 2009 9:03 am
by شازل
شکریہ رضی بھائی

Re: فورم میں کچھ اضافہ جات

Posted: Sun Aug 09, 2009 9:36 pm
by مجیب منصور
ماشاء اللہ بہت خوب شازل بھائی
اچھااضافہ ہے