ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
زبردست جناب
کیا بات ہے
کیا یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے؟
کیا بات ہے
کیا یہ فوٹو شاپ کا کمال ہے؟
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
اشفاق علی صاحب کمال کر دیاآپ نے۔
بہت ہی زبردست۔
بہت ہی زبردست۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
بہت خوب اشفاق صاحب اچھی تصاویر شئیر کرنے کا شکریہ۔
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
نہٰیں جناب اس پر پینٹ کیا گیاہے. یہ اصلی ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
یہ تو بہت ہی مشکل کام ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
مشکل ہے تو اسی لئے اہمیت کی حامل ہے اگر آسان ہوتا تو ہر کوئی نہ کر لیتا۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
ہاں لیکن وہ کہتے ہیں نہ " کہ ہمت کر ے انسان تو کیا ہو نہیں سکتا" " وہ کون سا معمہ کہ حل ہو نہیں سکتا"..
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ہاتھ کے کھانے کے علاوہ استعمال
جی بالکل
یہی بات ہے
یہی بات ہے