میں ہمارے نئے رکن جناب محمد اعظم قاضی صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک بادی دیتا ہوںاور ان کا دل کی گہرائیوں سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے جناب محمد اعظم قاضی صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
میں جناب محمد اعظم قاضی صاحب سے گذارش کرتا ہوں کہ وہ پہلی فرصت میں اپنا تعارف نامہ پیش کرےتاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
خوش آمدید جناب محمد اعظم قاضی صاحب
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)