الیکشن بازی.

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

الیکشن بازی.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: الیکشن بازی.

Post by اضواء »

zub;ar :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by چاند بابو »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by بلال احمد »

عمران خان تو کرکٹ کا میدان لگانے والا تھا یہ کہاں پتنگوں میں‌پھنس گیا :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by افتخار »

پسند کرنے کا شکریہ
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: الیکشن بازی.

Post by شاہین اعوان »

دل کی بازی جیتیں نہ جیتیں الیکشن کی بازی جیتیں گیں
زر والے زر لگا کے زاری کر کے وعدوں کی برف باری کر کے
کچھ عیاری کر کے کچھ مکاری کر کے بس ڈھول پیٹیں گئے
انبار خوابوں کے دکھا کے نوکری کے بہلاوے دے کے
سیدھے سادے لوگوں تمہاری سادگی کا فائدہ اٹھا کے
الیکشن بازی جیتیںگیں

خبردار 'مکاروں سے ہوشیار


پاکستانی عوام زندہ باد
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by عتیق »

[center]ہم سرکیں بھی بنوئیں گے بجلی بھی لگوایئں گے
ممبر بن کر پھر اے لوگوں کہیں نظر نا آئیں گے
[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: الیکشن بازی.

Post by اضواء »

...الیکشن جیتنے کے بعد پھر اگلے الیکشن تک کبھی نظر نہیں آینگے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:...الیکشن جیتنے کے بعد پھر اگلے الیکشن تک کبھی نظر نہیں آینگے ...
ایسے جیسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوجاتے ہیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by چاند بابو »

مجھے تو تصویر نظر ہی نہیں آ رہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: الیکشن بازی.

Post by اضواء »

تصویر بھی الیکشن والوں کا ساتھہ دینے گئی ہےہمارے پاس سے بھی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:مجھے تو تصویر نظر ہی نہیں آ رہی ہے.
چاند بھائی یہ امیج شیک والے کچھ پنگا کر رہے ہیں :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: الیکشن بازی.

Post by پپو »

مجھے بھی نظر نہیں آر ہی تھی میں چپ رہا اس لئے سب کہیں گے تمہاری نظر کمزور ہے مگر اب تو چاند بابو کو بھی نظر نہیں آ رہی تو مجھے بھی نہیں آ رہی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: الیکشن بازی.

Post by اضواء »

تصویر تو مجھے بھی نظر نہیں آرہی ہے h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الیکشن بازی.

Post by بلال احمد »

پپو wrote:مجھے بھی نظر نہیں آر ہی تھی میں چپ رہا اس لئے سب کہیں گے تمہاری نظر کمزور ہے مگر اب تو چاند بابو کو بھی نظر نہیں آ رہی تو مجھے بھی نہیں آ رہی
تو پھر یہ کیس پاکستان کی حلال کمیٹی والوں کو دے دو h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”