رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
رات کو خلا سے دیکھا جائے تو زمین پر چمکنے والی روشنیاں کیسی لگیں گی؟ تو ملاحظہ کیجئے ایسی ہی چند تصاویر۔ دیکھئے کہ جہاں آبادی اور ترقی زیادہ ہے، وہاں روشنی بھی زیادہ ہے
[center]دنیا کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
امریکہ کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
یورپ اور افریقہ کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
[/center]
[center]دنیا کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
امریکہ کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
یورپ اور افریقہ کی رات کے وقت لی گئی سٹیلائٹ تصویر
[/center]
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
علی بابا میں محکمہ موسمیات میں تو جاب نہیںکرتا جو آپ کو بارش والی اورگرج والے بادلوں کی تصویریں دکھاؤں- ویسے میں کوشش کرتا ہوںشاید نیٹ سے کہیں مل جائے-علی بابا wrote:ماما جی اب ایسی تصویر دکھائیں جس میں موسلا دھار بارش اور گھن گرج والے بادلوں کو سیٹلائیٹکے زریعے دکھایا گیا ہو۔
شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
علی بابا یہ جو سارے بادل ہیں ان سب میں سے اس وقت بہت گھن گرج کے ساتھ بارش ہو رہی ہے بس سیٹلائیٹ بادلوں سے کچھ اوپر تھا اور بارش نیچے کو ہو رہی تھی اس لئے بارش کی تصاویر نہیں ہیں۔ البتہ جب بھی بارش اوپر کو ہوئی آپ کو تصاویر دکھا دی جائیں گی۔
[center]
[/center]
[center]
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔
[center][/center]
نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔
[center][/center]
نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی معلومات و تصاویر کے لئیے جزاک اللہ
اچھی معلومات و تصاویر کے لئیے جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
بہت خوب نقشہ کھینچا ہے آپ نے چاند بابو
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
چاند بابو wrote:پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔
[center][/center]
نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
شئرنگ کا شکریہ عاطف بھائی.
-
- کارکن
- Posts: 12
- Joined: Fri Apr 09, 2010 11:20 pm
- جنس:: مرد
- Location: سٕعودی عرب
- Contact:
Re: رات کو خلا سے زمین کیسی نظر آتی ہے؟
چاند بابو wrote:پاکستان کی رات کےوقت سیٹلائیٹ سے لی گئی تصویر۔
[center][/center]
نوٹ:پاکستان میں اس وقت بجلی بند تھی۔
بہت خوب تعریف کے قابل...........................
ویسے دیکھنے میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی چور چوری چھپکے جارہا ہے........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]