Page 1 of 1

کیوٹ ایف ٹی پی

Posted: Thu Jul 23, 2009 8:36 am
by شازل
ڈاونلوڈنگ تو ہم اکثر کرتے رہتے ہیں لیکن اپ لوڈنگ کبھی کبھار ہی کرنی پڑتی ہے
آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ ڈاونلوڈنگ کے مقابلے میں اپ لوڈنگ کی رفتار بہت کم ہوتی ہے۔
ڈاونلوڈنگ کے کئی بہترین سے بہترین سافٹ ویئر موجود ہیں جن میں مفت بھی ہیں اور شیئر وئیر بھی۔
یوں تو میں نے اپ لوڈنگ کے کئی سافٹ وئیر آزمائے ہیں جن میں مفت اور مشہور سافٹ شامل ہیں جیسا کہ فائل زلا وغیرہ
مگر جو مزا اور اسپیڈ مجھے کیوٹ ایف ٹی پی سے ملی ہے وہ میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا،
بلاشبہ یہ ایک بہترین چوائس ہے
اسے آپ
یہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں

Posted: Thu Jul 23, 2009 12:37 pm
by رضی الدین قاضی
شکریہ جناب۔

Posted: Thu Jul 23, 2009 6:15 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ شازل بھیا میرے پاس تو کیوٹ ایف ٹی پی پہلے سے موجود ہے اور میرے خیالات بھی آپ سے ملتے جلتے ہیں۔