حاضری رجسٹر

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

حاضری رجسٹر

Post by مجیب منصور »

Image
Image

امید ہے کہ تمام احباب بخیر وعافیت ہوں گے
جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ پہلے والے حاضری رجسٹر کاہدف100 صفحات مکمل ہوچکاہے
اب تمام دوست اسی حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رھمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شکریہ مجیب بھائی آپ نے نیا حاضری رجسٹر تیار کر دیا۔
انشاء اللہ تمام اراکین اب اس حاضری رجسٹر کا استعمال کریں گے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

میری حاضری لگا دیں جی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

نئے حاضری رجسٹر پر پہلی حاضری قبول فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم
شازل بھائی اور چاند بھائی آپ دونوں کی اس نئے رجسٹر پر پہلی حاضری لگاتے ہوئے بڑی مسرت ہو رہی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ آپکا رضی بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

Image

رضی بھیا خاکسار کی حاضری قبول کرنے کے بعد لگادیجیے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مجیب بھائی، نا چیز نے آپ کی حاضری قبول بھی کی اور لگا بھی دی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اب میری حاضری بھی لگا دیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اور میری بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آپ دونوں بھائیوں کی حاضری لگا دی گئی، مگر مجیب بھائی آج غائب ہیں۔ان کی غیر حا ضری تو لگانی پڑے گی۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ان کی غیر حاضری لگا کر میری حاضری لگا دیں :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا کی غیر حاضری لگی کیوں نہیں ابھی تک فورا غیر حاضری لگائی جائے تاکہ ہماری حاضری نمایاں لگ سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:مجیب بھیا کی غیر حاضری لگی کیوں نہیں ابھی تک فورا غیر حاضری لگائی جائے تاکہ ہماری حاضری نمایاں لگ سکے۔
مجیب بھائی غیر حاضر۔مجیب بھائی غیر حاضر۔مجیب بھائی غیر حاضر۔
چاند بھائی اور شازل بھائی کی حاضری لگا دی گئی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آج بھی مجیب بھیا حاضر نہیں ہوئے ہیں خدا خیر کرے۔ بہرحال آج بھی ان کی غیر حاضری لگا دیں اگر کل بھی حاضر نہ ہوئے تو پھر ان سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

Post by علی بابا »

اسلام علیکم
سب سے زیادہ نمایاں‌حاضری میری لگائی جائے۔
شکریہ۔۔۔۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
جی علی بھائی ، کیوں نہیں۔
کافی دنوں بعد تشریف جو لے آئے ہیں آپ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

میری حاضری بھی لگا دی جائے جناب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

میری حاضری لگا دیں
ہمارے ہاں بجلی تین دن سے غائب ہے ٹرانسفارمر خراب ہے معذرت
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی مجبوری ہے آپ کی۔
جب بجلی ہی نہ ہو تو یہاں آنا ممکن نہیں۔
بہر حال آپ کی اور چاند بھائی کی حاضری لگا دی گئی۔
Locked

Return to “استقبالیہ”