تھیم مگر کونسی،ہم آپ کو بتاتے ہیں۔۔۔

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

تھیم مگر کونسی،ہم آپ کو بتاتے ہیں۔۔۔

Post by شازل »

یوں تو ایک سےایک ایکس پی کی تھیمز موجود ہیں،لیکن سچ پوچھیئے تو مجھے سادہ تھیم اچھی لگتی ہے،جیسا کہ ایکس پی کی ڈیفالٹ تھیمز وغیرہ،
لیکن اب ان سے جی اوبھ گیا ہے کچھ چیج چاہیئے تو فکر نہ کریں ابھی بھی ایک تھیم باقی ہے جو مائکروسافٹ کی ہے یعنی سادہ اور پرکار۔۔۔
امید ہے یہ آپ کو پسند آئے گی۔
Zune Theme
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اچھا ہی ہو گا ہمارے کمپیوٹر پر تو وائرس ہے جو مائیکروسافٹ کی سائیٹ ہی کھلنے نہیں دیتا ہے۔ آج کل میں ایک دو پراجیکٹس پر کام کر رہا ہوں ان کی تکمیل کے بعد ہی اب کوئی اچھا سا انیٹی وائرس ڈھونڈوں گا۔

ویسے آپ کے پاس اس کا کوئی اور حل ہو تو بتایئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”