آپکا خادم حاضر ہے۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
میرا نام اسداللہ شاہ ہے.
Last edited by اسداللہ شاہ on Fri Sep 23, 2011 12:33 am, edited 1 time in total.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

اسد اللہ شاہ صاحب
آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں
امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ہونگے،
کچھ مذید تعارف کرادیتے تو اور بھی آسانی ہوجاتی۔
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترم اسد اللہ شاہ صاحب اردونامہ کی مجلس میں شرکت کا بہت بہت شکریہ۔ میں اپنی اور تمام اراکین اردونامہ کی طرف سے آپ کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ اور آپ کا ساتھ ہمارے لئے ایک مفید رشتہ ثابت ہو گا۔
تفصیلی تعارف کی گزارش ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن محترم اسد اللہ شاہ صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے کہ محترم اسد اللہ شاہ صاحب اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم اسد اللہ شاہ صاحب سے گذارش ہے کہ تفصیلی تعارف نامہ پیش کرے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
میرا نام اسداللہ شاہ ہے۔
پیارے پاکستان کے دل سے تعلق ہے۔ برقی میدان صحافت میں ملازمت کرتا ہوں رسمی تعلیم جہالت ہے۔اردو سے محبت ہے اور اردو کی خدمت کرنے والوں سے پاکستان کی وجہ سے محبت ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by شازل »

اسد اللہ بھائی
اردو سے متعلق آپکے خیالات کو ہم سب قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
امید ہے کہ آپ اردو کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں ہمارے شانہ بشانہ رہیں گے.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by رضی الدین قاضی »

اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
میرا نام اسداللہ شاہ ہے۔
پیارے پاکستان کے دل سے تعلق ہے۔ برقی میدان صحافت میں ملازمت کرتا ہوں رسمی تعلیم جہالت ہے۔اردو سے محبت ہے اور اردو کی خدمت کرنے والوں سے پاکستان کی وجہ سے محبت ہے۔
محترم اسد اللہ صاحب آپ صحیح جگہ آ گئے ہیں۔
اردو نامہ کا مقصد بھی اردو کو تیٹ پر مقبول کرنا ہے۔
آپ اپنا حصہ یہاں ڈال سکتے ہیں۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

رضی الدین قاضی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:السلام علیکم
میرا نام اسداللہ شاہ ہے۔
پیارے پاکستان کے دل سے تعلق ہے۔ برقی میدان صحافت میں ملازمت کرتا ہوں رسمی تعلیم جہالت ہے۔اردو سے محبت ہے اور اردو کی خدمت کرنے والوں سے پاکستان کی وجہ سے محبت ہے۔
محترم اسد اللہ صاحب آپ صحیح جگہ آ گئے ہیں۔
اردو نامہ کا مقصد بھی اردو کو تیٹ پر مقبول کرنا ہے۔
آپ اپنا حصہ یہاں ڈال سکتے ہیں۔
شکریہ رضی بھائی
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:اسد اللہ بھائی
اردو سے متعلق آپکے خیالات کو ہم سب قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
امید ہے کہ آپ اردو کی ترویج و اشاعت کے سلسلے میں ہمارے شانہ بشانہ رہیں گے.
انشاء اللہ شازل بھائی آپکے ساتھ اردو کی خدمت میں لگا رہوں گا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by مجیب منصور »

میرے انتھائی ہردل عزیز بھائی اسد اللہ شاہ صاحب
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ اپنے بھائیوں کے فورم اردونامہ پر ایک بار پھر تشریف لے آئے
آپ کے تمام خیالات پڑھ کر دل بہت خوش ہوا،ویسے بھی القلم اور اردوانسٹیٹیوٹ پرملاقات ہوتی رہتی ہے
یہا‌ں بھی ان شاء اللہ ہم سب ایک ساتھ رہیں گے،انشاء اللہ یہاں‌کے احباب کا مزاہی نرالا پائیں‌گے آپ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

محترم اسد اللہ شاہ صاحب اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں تشریف لانے پر آپ کا شکر گزار ہوں امید کرتا ہوں کہ اردونامہ کو آپ اپنے مزاج کے مطابق پائیں گے اور اردونامہ آپ کی ہمراہی میں تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

مجیب منصور wrote:میرے انتھائی ہردل عزیز بھائی اسد اللہ شاہ صاحب
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ اپنے بھائیوں کے فورم اردونامہ پر ایک بار پھر تشریف لے آئے
آپ کے تمام خیالات پڑھ کر دل بہت خوش ہوا،ویسے بھی القلم اور اردوانسٹیٹیوٹ پرملاقات ہوتی رہتی ہے
یہا‌ں بھی ان شاء اللہ ہم سب ایک ساتھ رہیں گے،انشاء اللہ یہاں‌کے احباب کا مزاہی نرالا پائیں‌گے آپ
السلام علیکم
برادر عزیز بھائی مجیب منصور صاحب اللہ آپکو جزائے خیر دے اور ہم میں محبت قائم رکھے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:اسلام علیکم

محترم اسد اللہ شاہ صاحب اردونامہ کی خوبصورت مجلس میں تشریف لانے پر آپ کا شکر گزار ہوں امید کرتا ہوں کہ اردونامہ کو آپ اپنے مزاج کے مطابق پائیں گے اور اردونامہ آپ کی ہمراہی میں تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا۔
السلام علیکم
بھائی چاند بابو میں آپکا شکر گزار ہوں کے آپنے مجھ جیسے جاہلوں کے لئے اتنا ااچھا فورم بنایا اللہ آپکو جزائے خیر دے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by شازل »

ارے بھائی اتنی انکساری بھی اچھی چیز نہیں
القلم پر تو آپ خوب رنگ دکھاتے ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم

Post by اسداللہ شاہ »

میرا نام اسداللہ شاہ ہے لاہور پاکستان سے تعلق ہے کچھ مذہبی مجالس سے استفادے کا موقع ملا ہے جو کچھ علم میرے پاس ہوگا وہ یہاں شئیر کروں گا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکا خادم

Post by شازل »

ہم سب بے چینی (چینی نہیں‌) سے اس کا انتظار کریں گے
اگر کوئی دل کے پھپھولے ہیں‌تو وہ یہاں پھوڑ ڈالئے
  ہم ادھر ادھر ہو جائیں گے  
:P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by چاند بابو »

  کہتا تو یہ ٹھیک ہی ہے  
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by فرحان دانش »

خوش آمدید
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:ارے بھائی اتنی انکساری بھی اچھی چیز نہیں
القلم پر تو آپ خوب رنگ دکھاتے ہو
کچھ رنگوں کے رنگ بتائیں گے۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکا خادم حاضر ہے۔

Post by اسداللہ شاہ »

فرحان دانش wrote:خوش آمدید
شکریہ بھائی
Post Reply

Return to “استقبالیہ”