واپسی مبارک ۔ ۔ ۔ ایک پیغام

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

واپسی مبارک ۔ ۔ ۔ ایک پیغام

Post by شازل »

کچھ عرصہ پہلے مشہور فورم کمپیوٹنگ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند ہو گیا تھا
لیکن خوش خبری ہے کہ اب اس نے دوبارہ سے اپنی اشاعت کا آغاز کردیا ہے
پتہ یہ ہے
کمپیوٹنگ فورم
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

شازل بھیا آپ کی واپسی اور اچھی اطلاع دینے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

جی ہاں
کیبل اور نیٹ بالکل بند تھا
آج ہی واپسی ہوئی ہے
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”